دبئی کو دنیا کا سب سے بہترین شہر بنانے کیلئے ماسٹر پلان – World

دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد نے دبئی دوہزار چالیس کے ماسٹر پلان کا اعلان کردیا ہے۔

دبئی کو دنیا کا سب سے بہترین شہربنانے کی تیاریاں مکمل
دبئی گورنمنٹ نے ترقی کی نئی منزلوں کو چھونے کے لیے دو ہزار چالیس تک کے ماسٹرپلان کا اعلان کر دیا ۔

حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایت پر شروع ہونے والےاس منصوبے کے تحت دبی کے ساٹھ فیصد حصے کو اقتصادی اور تفریحی سر گرمیوں کے ذریعے قدرتی ماحول میں ڈھال دیا جائے گا۔

2040میں دبئی کی آبادی کو اٹھاون لاکھ تک بڑھانے کے ساتھ ساتھ ایک سو اڑسٹھ مربع کلو میٹر رقبہ صنعتی اور اقتصادی شعبوں جبکہ سر سبز اور تفریحی مقامات میں ایک سو پانچ فیصد اضافہ کیا جایے گا۔ دو ہزار چالیس میں دبی دنیا کے پر کشش ترین شہروں میں سر فہرست ہو گا۔

About Aaj News

Avatar

Check Also

لرزہ خیز قتل؛ بیٹی کے سامنے ماں کو چھرا گھونپ دیا گیا –

کویت میں قتل کی لرزہ خیز واردات، خاتون کو مارنے کے بعد قاتل لاش کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے