• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Such News

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک 65 لاکھ 47 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا سے مزید 251 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد امریکہ میں اموات کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 29 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہو گئی۔

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 535 افراد کورونا کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے جس کے بعد برازیل میں اموات کی تعداد 64 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 16 لاکھ 4 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

روس میں گزشتہ روز کورونا کی وجہ سے 134 افراد کی موت واقع ہوئی جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 81 ہزار سے زائد ہے۔

بھارت میں کورونا سے ایک دن میں 421 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ بھارت میں 6 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 19 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 2 سو سے بڑھ گئی جبکہ 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

برطانیہ میں کورونا ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو ہے اور کورونا مریضوں سے ملاقات کرنے والوں کو آئسولیٹ کیا جا رہا ہے۔

اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 8 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دو لاکھ 41 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

اسپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار تین سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد دو لاکھ 97 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

پیرو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار سے زائد ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

مہنگائی کا طوفان تھمنے لگا، گندم کی قیمت میں کتنی کمی آگئی؟ خوشخبری جانئے

Next Post

تبدیلی سرکار کا وعدہ وفا، پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے

Related Posts

اسرائیلی فوج کی ایران پر حملے کی تیاری
Abb Takk News

اسرائیلی فوج کی ایران پر حملے کی تیاری

8 منٹ ago
امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی ہم منصب سے پہلی ٹیلی فونک گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Such News

امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی ہم منصب سے پہلی ٹیلی فونک گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال

44 منٹ ago
لڑکی کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کرکے منگنی کی ضد کرنے والا ملزم گرفتار
Geo News

لڑکی کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کرکے منگنی کی ضد کرنے والا ملزم گرفتار

1 گھنٹہ ago
اسرائیلی آرمی چیف نےایران پرحملے کی تیاری کا حکم دیدیا – Ummat News
Ummat News

اسرائیلی آرمی چیف نےایران پرحملے کی تیاری کا حکم دیدیا – Ummat News

1 گھنٹہ ago
سوٹ کیس میں انسانی باقیات، نام کے ٹیگ نے قاتل کا پتہ بتا دیا –
Ary News

سوٹ کیس میں انسانی باقیات، نام کے ٹیگ نے قاتل کا پتہ بتا دیا –

1 گھنٹہ ago
کورونا کے شکار افراد کی بولنے کی صلاحیت بری طرح متاثر،وائرس کا ایک اور خطرناک نقصان سامنے آگیا
Qudrat News

کورونا کے شکار افراد کی بولنے کی صلاحیت بری طرح متاثر،وائرس کا ایک اور خطرناک نقصان سامنے آگیا

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
تبدیلی سرکار کا وعدہ وفا، پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے

تبدیلی سرکار کا وعدہ وفا، پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information