• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
منگل, 26 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Ummat News

دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, کھیل
1 min read
0 0
0
دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان – Ummat News
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹرحیدرعلی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست-ستمبر میں انگلینڈ میں کھیلی جائے گی۔

فاسٹ باؤلرز حسن علی، محمد عامر اور مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل دورہ انگلینڈ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ حسن علی کمرکی انجری اور محمد عامر دوسرے بچے کی پیدائش کے باعث دستیاب نہیں تھے جبکہ حارث سہیل نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دورہ انگلینڈ کے لیے اپنی دستیابی ظاہر نہیں کی تھی۔

حارث سہیل کے علاوہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ کاشف بھٹی، سہیل خان، شعیب ملک، محمد حفیظ، وہاب ریاض، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عمران خان اور فواد عالم کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اُدھر فاسٹ باؤلر سہیل خان کی بہت عرصے بعد قومی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنا نواں اور آخری ٹیسٹ میچ 2016 میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ آسٹریلیا میں کھیلا تھا۔ سہیل خان نے گذشتہ سیزن کے دوران قائد اعظم ٹرافی کے 9 میچز میں 22 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ انہوں نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے 7 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

سلیکٹرز نے بلال آصف، محمد نواز، موسیٰ خان اور عمران بٹ کو ٹور کے لیے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے۔ ان چاروں ریزرو کھلاڑیوں کو انگلینڈ روانگی سے قبل کسی بھی کھلاڑی کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کی صورت میں بیک اپ کے طور پر رکھا گیا ہے۔دورہ انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ 20 اور 25 جون کو ہوں گے۔

29 رکنی قومی اسکواڈ میں میںاوپننگ بلے بازعابد علی (سندھ)، فخر زمان (خیبر پختون خوا)، شان مسعود (سدرن پنجاب) اورامام الحق (بلوچستان)،مڈل آرڈر  بلے باز اظہر علی (سینٹرل پنجاب)، بابراعظم (سینٹرل پنجاب)، اسد شفیق (سندھ)، فواد عالم (سندھ)، حیدرعلی (ناردرن)، افتخار احمد (خیبر پختون خوا)، خوشدل شاہ (خیبر پختون خواہ)، محمد حفیظ (سدرن پنجاب) اور شعیب ملک (سدرن پنجاب)وکٹ کیپرز میں محمد رضوان (خیبر پختون خواہ) اور سرفراز احمد (سندھ) شامل ہیں۔

فاسٹ باؤلرزمیں فہیم اشرف (سینٹرل پنجاب)، حارث رؤف (ناردرن)، عمران خان سینئر (خیبر پختون خواہ)، محمد عباس (سدرن پنجاب)، محمد حسنین (سندھ)، نسیم شاہ (سینٹرل پنجاب)، شاہین شاہ آفریدی (ناردرن)، سہیل خان (سندھ)، عثمان شنواری (خیبر پختون خواہ) اور وہاب ریاض (سدرن پنجاب) جبکہاسپنرز میں یاسر شاہ (بلوچستان)، عماد وسیم (ناردرن)، کاشف بھٹی (سندھ) اور شاداب خان (ناردرن) کوچنا گیا۔

Previous Post

کینیڈین وزیر اعظم بال بال بچ گئے، مسلح شخص گرفتار –

Next Post

ریسٹورینٹ مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 سال قید – Ummat News

Related Posts

اداکار علی عباس کورونا وائرس میں مبتلا
Geo News

اداکار علی عباس کورونا وائرس میں مبتلا

43 منٹ ago
جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ابتدائی بیس رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہو گا
Ummat News

کراچی ٹیسٹ۔جنوبی افریقہ نے 2وکٹوں پر94رنز بنا لیے – Ummat News

1 گھنٹہ ago
کرکٹر عمران بٹ نے بڑے بھائی کا خواب حقیقت کردیا
Ary News

کرکٹر عمران بٹ نے بڑے بھائی کا خواب حقیقت کردیا

1 گھنٹہ ago
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ماضی میں 26 میچز کھیلے گئے لیکن قومی ٹیم کو کتنے میچ میں کامیابی ملی ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آ ئے گا
Qudrat News

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ماضی میں 26 میچز کھیلے گئے لیکن قومی ٹیم کو کتنے میچ میں کامیابی ملی ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آ ئے گا

2 گھنٹے ago
جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Abb Takk News

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

2 گھنٹے ago
شاعر اہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کر گئے
Geo News

شاعر اہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کر گئے

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ریسٹورینٹ مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 سال قید – Ummat News

ریسٹورینٹ مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 سال قید – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 26th 2021, منگل
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information