رواں مالی سال آٹھ ماہ میں 29 کھرب 16 ارب روپے ٹیکس کی وصولی – Business

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال آٹھ ماہ میں 29 کھرب 16 ارب روپے ٹیکس جمع کیا جو مقررہ ہدف سے 18ارب روپے زائد ہے۔

ایف بی آرکےمطابق فروری میں 343 ارب روپے ٹیکس جمع کیا جو مقررہ ہدف 325 ارب کی نسبت 18 ارب روپے زیادہ ہے۔

رواں مالی سال آٹھ ماہ میں152ارب روپے کے ری فنڈز جاری کئے گئے۔

28فروری تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد26 لاکھ23ہزار تک پہنچ گئی۔

About Aaj News

Avatar

Check Also

بھارت میں آبادی کنٹرول کرنے کیلئے کنگنا نے سزا تجویز کردی

کنگنا رناوت اب اداکاری کی بجائے متنازع بیانات کے باعث زیادہ تر شہ سرخیوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے