رواں ہفتے کاروباری صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروباری صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1220 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 2.7 فیصد کم ہوکر 44300 پر بند ہوا جبکہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45521 اور کم ترین 44198 رہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1 ارب 88 کروڑ شیئرز  اور  102 ارب روپے مالیت کا کاروبار کیا گیا ہے۔

کاروبار میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 202 ارب کم ہوکر 7834 ارب روپے رہی ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

کوئٹہ دھماکے میں چینی سفیر کو ہدف کہنا قبل از وقت ہوگا: وزیر داخلہ بلوچستان

فوٹوفائل کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ  یہ کہنا قبل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے