• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Ummat News

ریسٹورینٹ مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 سال قید – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
ریسٹورینٹ مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 سال قید – Ummat News
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تھائی لینڈ کی عدالت نے ریسٹورینٹ کے دو مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 سال قید کی سزا سنادی۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ سال تھائی لینڈ کے ایک مقامی سی فوڈ ریسٹورینٹ نے آن لائن ایڈوانس رقم لے کر کھانا فراہم کرنے کی پیشکش کی جس پرتقریباً 20 ہزار افراد نے 50 ملین تھائی باتھ کی رقم کے برابر واؤچر خریدے لیکن بعد میں ریسٹورینٹ نے واؤچر خریدنے والوں کے آرڈر پورے کرنے سے معذرت کرلی اور ریسٹورینٹ بند کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق فراڈ کے بعد سیکڑوں لوگوں نے ریسٹورینٹ کے دو مالکان کے خلاف شکایات درج کرائیں جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

برطانوی میڈیا کا بتانا ہےکہ ریسٹورینٹ کی پیشکش پر لوگوں کی بڑی تعداد نے سی فوڈ لینے کے لیے آرڈر دیے اور واؤچر خریدے لیکن بعد میں ریسٹورینٹ نے اتنی بڑی تعداد میں سی فوڈ فراہم کرنے سے معذرت کرلی اور ریسٹورینٹ کو بند کردیا جب کہ واؤچر خریدنے والے افراد کو رقم واپس کرنے کی بھی پیشکش کی گئی تھی۔

رقم واپس لینے کی پیشکش پر متعدد لوگوں کو رقم کی ادائیگی نہ ہونے پرانہوں نے مالکان کے خلاف جعلی سازی کی شکایت درج کرائی۔

پولیس نے ریسٹورینٹ مالکان کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا جہاں انہیں عوام سے جھوٹ بولنے اور جعل سازی پر سزا سنائی گئی۔

عدالت نے دونوں مالکان کو مجموعی طور پر 1446 سال کی سزا سنائی جس کے تحت ایک ملزم کو 723 سال کی سزا ہوگی تاہم قوانین کے تحت دونوں ملزمان زیادہ سے زیادہ 20 سال جیل میں گزاریں گے۔

اس کے علاوہ عدالت نے ریسٹورینٹ کو 1.8 ملین تھائی باتھ جرمانہ اور متاثرین کو 2.5 ملین تھائی باتھ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔

Previous Post

دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان – Ummat News

Next Post

 نیوزی لینڈ میں مساجد پرحملہ۔حملہ آورکوسزائے موت سنا دی گئی – Ummat News

Related Posts

دنیا کو حیران، ویڈیو وائرل –
Ary News

معذوراور باہمت شخص کا بڑا کارنامہ : دنیا حیران، ویڈیو وائرل

12 منٹ ago
بلوچ کالونی پل کے جوائنٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ٹریفک حادثے ہونے لگے
Geo News

بلوچ کالونی پل کے جوائنٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ٹریفک حادثے ہونے لگے

2 گھنٹے ago
افواہیں جھوٹ‌ ثابت ہوئیں، روسی صدر کی ویڈیو سامنے آگئی –
Ary News

افواہیں جھوٹ‌ ثابت ہوئیں، روسی صدر کی ویڈیو سامنے آگئی –

2 گھنٹے ago
حکومت کا ٹیکس چھوٹ کیساتھ مزید چینی درآمد کرنے کا منصوبہ
Geo News

حکومت کا ٹیکس چھوٹ کیساتھ مزید چینی درآمد کرنے کا منصوبہ

4 گھنٹے ago
تیز رفتار ہیوی بائیک کا خوفناک حادثہ، کمزور دل والے ویڈیو نہ دیکھیں –
Ary News

تیز رفتار ہیوی بائیک کا خوفناک حادثہ، کمزور دل والے ویڈیو نہ دیکھیں –

4 گھنٹے ago
جی ٹی روڈ پر گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ، 3 افراد جاں بحق ہوگئے
Geo News

جی ٹی روڈ پر گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ، 3 افراد جاں بحق ہوگئے

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
 نیوزی لینڈ میں مساجد پرحملہ۔حملہ آورکوسزائے موت سنا دی گئی – Ummat News

 نیوزی لینڈ میں مساجد پرحملہ۔حملہ آورکوسزائے موت سنا دی گئی – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information