• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Ummat News

ریسٹورینٹ میں سماجی دوری برقرار رکھنے کیلیے مجسموں کا استعمال – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
ریسٹورینٹ میں سماجی دوری برقرار رکھنے کیلیے مجسموں کا استعمال – Ummat News
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں تمام عوامی مقامات، ریسٹورینٹس اور شاپنگ سینٹرز بند ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے لوگ اپنے اپنے گھروں میں ہی موجود ہیں اور اب وہ اپنے پرانے طرزِ زندگی اور باہرجا کر ریسٹورینٹس میں کھانا کھانے کو بہت یاد کرنے لگے ہیں۔

متعدد ممالک نے سماجی دوری کی احتیاط کے ساتھ لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے ریٹسورینٹس اور اور دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی ہے۔اب حال ہی میں امریکا کے ایک ریسٹورینٹ کی ٹیبلز پر1940 کے اسٹائل کے مجسموں کو رکھا گیا ہے جو ریسٹورینٹ کھلنی کے بعد سماجی دوری کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

ریسٹورینٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ہم ایک مرتبہ پھر اپنا ریسٹورینٹ کھول رہے ہیں اور اس وقت سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے ہم نے یہاں مجسمے بھی رکھ دیے ہیں تاکہ ان کی وجہ سے اصل لوگ دور بیٹھ سکیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت لوگوں کو باہر نکلنے اورایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کا بے حد دل چاہ رہا ہو گا اور ایسے میں یہ مجسمے لوگوں کی کمی کو پورا کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل سوئیڈن میں سماجی دوری پر خاص عمل کرتے ہوئے ایک ایسا ریسٹورینٹ کھولا گیا ہے جس میں ایک دن میں ایک ہی شخص کھانا کھا سکتا ہے اور وہاں بیٹھنے کے لیے صرف ایک ہی ٹیبل لگی ہوئی ہے۔

Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ 10 جون کو کیا جائے گا – Ummat News

Next Post

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دھماکا۔ 6 افراد ہلاک،17 زخمی – Ummat News

Related Posts

امریکا آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا: جوبائیڈن
Geo News

امریکا آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا: جوبائیڈن

1 گھنٹہ ago
دیوار پھلانگ کر خالی مکان میں جانے والی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟ –
Ary News

خالی مکان میں جانے والی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟ کمزور دل افراد نہ پڑھیں

7 گھنٹے ago
رومان رئیس پی ایس ایل 6 میں نیا کردار نبھاتے نظر آئیں گے
Geo News

رومان رئیس پی ایس ایل 6 میں نیا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

9 گھنٹے ago
شوہر کے خواب پر مکمل یقین، بے روزگار خاتون کروڑ پتی بن گئیں –
Ary News

شوہر کے خواب پر مکمل یقین، بے روزگار خاتون کروڑ پتی بن گئیں –

9 گھنٹے ago
کے الیکٹرک سردیوں میں بھی بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام
Geo News

کے الیکٹرک سردیوں میں بھی بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام

10 گھنٹے ago
ٹرین میں سوار مسافر کی ’شرمناک‘ حرکت، ویڈیو سامنے آگئی –
Ary News

ٹرین میں سوار مسافر کی ’شرمناک‘ حرکت، ویڈیو سامنے آگئی –

11 گھنٹے ago
Load More
Next Post
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دھماکا۔ 6 افراد ہلاک،17 زخمی – Ummat News

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دھماکا۔ 6 افراد ہلاک،17 زخمی – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information