• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Such News

زائد المیعاد اقامہ یا ویزہ رکھنے والے غیر ملکی باشندوں کو کویتی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
زائد المیعاد اقامہ یا ویزہ رکھنے والے غیر ملکی باشندوں کو کویتی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت کی حکومت نے زائد المیعاد اقامہ یا ویزہ رکھنے والے 15 ہزار غیر ملکی باشندوں کو ملک بدر نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ حکومت نے انسانی بنیادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اُن 15 ہزار غیر ملکی افراد کو ملک میں رہنے کی مزید اجازت دے دی جن کے اقامہ یا ویزہ زائد المیعاد (ایکسپائر) ہوگئے تھے۔

کویتی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ اقامہ قوانین کی خلاف ورزی میں شامل ہونے والے غیر ملکیوں کو تاحکم ثانی ملک بدر نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ کرونا کی وجہ سے سرکاری ادارے بند ہیں جس کی وجہ سے غیر ملکی باشندے اپنے اقامہ یا ویزہ میں بروقت توسیع نہیں کراسکے، اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں میں وہ افراد شامل ہیں جن کی کاغذات کے مطابق کویت میں قیام کی میعاد 2 جنوری سے 29 فروری کے درمیان ختم ہو گئی تھی۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ان پندرہ ہزار افراد میں وہ شہری بھی شامل ہیں جن کی کویت کی شہریت کی معیاد ختم ہوگئی تھی یا وہ سیاحت و کاروبار کی غرض سے کویت کے دورے پر تھے۔

وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ فیصلے کے بعد اب غیر ملکیوں کو اکتیس اگست تک کویت میں رہنے کی قانونی اجازت ہوگی البتہ جن کے اقامے یکم جنوری 2020 سے پہلے ایکسپائر ہوگئے ان کے لیے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ یکم جنوری سے پہلے جن غیر ملکیوں کا اقامہ یا ویزہ ختم ہوگیا وہ اپنی مرضی سے اپنے وطن واپس جاسکتے ہین بصورت دیگر حکومت ایکشن لے کر انہیں ملک بدر کردے گی۔

کویتی وزارت داخلہ نے بتایا کہ فیصلے پر آئندہ ہفتے سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا، یہ فیصلہ کویت کی شہریت رکھنے والوں، ان کے اہل خانہ اور ملازمین پر لاگو نہیں ہوگا۔

یاد رہے کہ کویت کی حکومت نے زائد المعیاد اقامہ یا ویزہ رکھنے والے تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا تھا، حکومت نے انسانی بنیادوں پر اس فیصلے کو اب تبدیل کردیا۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

حفاظتی کٹس ،حقوق مانگنے پر گرفتاری شرم ناک عمل ہے: بلاول بھٹو

Next Post

شہر قائد کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک جانے کا امکان

Related Posts

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا، آخری پیغام سامنے آ گیا
Such News

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا، آخری پیغام سامنے آ گیا

28 منٹ ago
بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
VOA News

بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

38 منٹ ago
وزیراعظم کی جوبائیڈن کو امریکی صدرکا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد
Geo News

وزیراعظم کی جوبائیڈن کو امریکی صدرکا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

45 منٹ ago
نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن
Ary News

نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

1 گھنٹہ ago
پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی
Qudrat News

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

2 گھنٹے ago
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ
Abb Takk News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
چین اور بھارت میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی

شہر قائد کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک جانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information