• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Ary News

سانحہ کرائسٹ چرچ، حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی –

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
سانحہ کرائسٹ چرچ، حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی –
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی عدالت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے مجرم کو سزائے موت دینے کی تاریخ کا اعلان کردیا، 51 افراد کے قتل میں ملوث شخص کو متاثرہ خاندانوں کے سامنے سزا دی جائے گی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے علاقے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے شخص کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے جمعے کے روز مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری برینٹن ٹارنٹ کو سزائے موت سناتے ہوئے پھانسی کی سزا کے لیے 24 اگست کی تاریخ مقرر کی۔

پھانسی کی سزا میں تاخیر کی وجہ بیان کرتے ہوئے استغاثہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ ’کرونا کی وجہ سے مساجد میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود نہیں ہیں اور وہ فوری طور پر واپس بھی نہیں آسکتے‘۔

مزید پڑھیں: سانحہ کرائسٹ چرچ، مرکزی ملزم 51 افراد کے قتل میں مجرم قرار

پراسیکیوٹر کا مزید کہنا تھا کہ اگر لواحقین کرونا کی وجہ سے 24 اگست تک نیوزی لینڈ نہ پہنچ سکے تو مجرم کی پھانسی کے وقت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لواحقین کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری برینٹن پر رواں برس کے اوائل میں 51 افراد کو قتل اور 40 پر اقدام قتل کی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد ’’مسجد النور‘‘ اور ’’لِن ووڈ مسجد‘‘ میں آسٹریلوی سفید فام انتہا پسند شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 51 نمازیوں کو شہید اور 40 کو زخمی کردیا تھا۔ مجرم نے سفاکانہ حملے کی ویڈیو فیس بک پر لائیو نشر کی تھی۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

اسٹاک ایکسچینج حملہ، سلامتی کونسل کے مذمتی بیان سے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بےنقاب ہوگیا

Next Post

محمد حفیظ کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا – Ummat News

Related Posts

بلوچستان میں عید تک3 لاکھ سے زائد کیسز ہونے کا انتباہ – Ummat News
Ary News

ملک میں مزید 46 کرونا مریض انتقال کرگئے، اموات کی تعداد 10 ہزار 997 ہوگئی

11 منٹ ago
۔ ایک لڑکی اور ڈاکٹر کی دنگ کر ڈالنے والی کہانی
Qudrat News

۔ ایک لڑکی اور ڈاکٹر کی دنگ کر ڈالنے والی کہانی

49 منٹ ago
حکومت اینٹی کرپشن کو پکڑ دھکڑ کیلئے استعمال کررہی ہے، خواجہ سعد رفیق
Abb Takk News

گرفتاریوں کا احتساب سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ سعد رفیق

57 منٹ ago
5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی پشاور کے واش رومز نامکمل، ہیروئنچیوں کی آماجگاہ بن گئے
Qudrat News

5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی پشاور کے واش رومز نامکمل، ہیروئنچیوں کی آماجگاہ بن گئے

3 گھنٹے ago
شاہ محمود قریشی کیخلاف بھارتی لابی نے سازش شروع کردی
Abb Takk News

پی ڈی ایم کی صفوں میں مایوسی پھیل چکی ہے، شاہ محمود قریشی

3 گھنٹے ago
لاہور میں لیسکو حکام کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی
Geo News

لاہور میں لیسکو حکام کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
محمد حفیظ کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا – Ummat News

محمد حفیظ کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information