• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Qudrat News

’’ ستمبر اور اکتوبر میں درجہ حرارت کم ہوتے ہی۔۔‘‘ عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خوفناک انکشاف کر دیا، پوری دُنیا کے لیے پیغام جاری

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
’’ ستمبر اور اکتوبر میں درجہ حرارت کم ہوتے ہی۔۔‘‘ عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خوفناک انکشاف کر دیا، پوری دُنیا کے لیے پیغام جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت نے انتہائی خوفناک پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا توقع کے مطابق پھیل چکی ہے اور ستمبر اکتوبر میں جب درجہ حرارت کم ہوگا تو اس کی شدت بڑھ جائے گی . عالمی ادارہ صحت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رنیری گوریرا نےمتنبہ کیا ہے کہ اگر اس وائرس کی دوسری لہر آگئی تو کروڑوں لوگ اس کا شکار ہوسکتے ہیں .

ضرور پڑھیں:
کورونا وائرس کے خلاف چین کی ویکسین ستمبر تک تیار ہونے کا امکان

ڈیلی میل کے مطابق اطالوی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر گوریرا نےکورونا کی وبا کا سوسال پرانے ہسپانوی فلو کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر میں اس کی بھی دوسری لہر انتہائی شدت کے ساتھ آئی تھی جس کی وجہ سے پانچ کروڑ لوگ لقمہ اجل بن گئے.عالمی ادارے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی یہ بات یورپی مرکزی بینک کی سربراہ کرسٹینا لیگارڈ کے خطاب میں بھی سنائی دی جس میں انہوں نے کہا کہ ہمیں 1918/19میں آنے والے ہسپانوی فلو کی دوسری لہر سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے.دوسری جانب ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف میڈیکل ٹیسٹوں، مریضوں کے علاج اور ویکسینز کے لیے اگلے ایک سال کے دوران مجموعی طور پر پچاس کھرب سے زائد کی ضرورت ہوگی.

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پچاس کھرب میں سے 21 کھرب روپے فوری طور پر درکار ہیں.ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق اب تک مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں اور اداروں کی طرف سے صرف چھ کھرب چھتیس ارب ہی جمع ہوسکے ہیں.خیال رہے کہ دنیا بھر میں اب تک 98 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے. دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں.برازیل دنیا میں متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے اب برطانیہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اموات کی تعداد میں بھی دوسرے نمبر پر آ چکا ہے.امریکہ کے عالمی ادارۂ صحت کو فنڈز معطل کرنے کے اعلان کے کچھ ہفتوں بعد جرمنی اور فرانس نے کہا ہے کہ وہ ادارے کی اقتصادی مدد میں اضافہ کریں گے.

..

ضرور پڑھیں:
اکثر لوگوں کی سالگرہ جولائی سے ستمبرکے درمیان ہوتی ہے مگر کیوں ؟ دلچسپ اور معنی خیز رپورٹ

Previous Post

دوسروں کے راز فاش کرنے والی بلاگر خود قصہ بن گئی۔!! سنتھیا رچی نئی مشکل میں گرفتار، عدالت نے بڑا حکم نامہ جاری کردیا

Next Post

شرح سود ایک فیصد کمی کے بعد دو سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

Related Posts

6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہنے کے بعد خوش خبری –
Ary News

6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہنے کے بعد خوش خبری –

23 منٹ ago
74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا
Qudrat News

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

58 منٹ ago
کورونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ
Abb Takk News

اقوام متحدہ میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور

1 گھنٹہ ago
اپوزیشن براڈ شیٹ پر افتخار چوہدری اور ملک قیوم پر مبنی کمیشن چاہتی ہے، فواد چوہدری
Geo News

اپوزیشن براڈ شیٹ پر افتخار چوہدری اور ملک قیوم پر مبنی کمیشن چاہتی ہے، فواد چوہدری

2 گھنٹے ago
راولپنڈی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
Ary News

راولپنڈی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

2 گھنٹے ago
جن افراد کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے وہ یہ خبر لازمی پڑھیں
Qudrat News

جن افراد کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے وہ یہ خبر لازمی پڑھیں

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے

شرح سود ایک فیصد کمی کے بعد دو سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information