• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت 92 News

سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو بھر گئے ، گھروں میں استعمال ہونیوالے آکسیجن سلنڈر بھی نایاب

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, صحت
1 min read
0 0
0
سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو بھر گئے ، گھروں میں استعمال ہونیوالے آکسیجن سلنڈر بھی نایاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( 92 نیوز) لاہور
کے سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو بھر گئے، گھروں میں استعمال ہونے والے آکسیجن
سلنڈر بھی نایاب ہوگئے، مانگ بڑھنے پر دکاندار منہ مانگے دام وصول کرنے لگے ۔ اسلام
آباد میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی، آکسیجن
سلنڈرز اور دیگر اشیاء کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری پر پابندی ہوگی۔

کورونا وبا کے پیش نظر سانس کی
بیماری کی شکایتیں بڑھنے لگیں ، اسپتالوں کے آئی سی یو میں آکوپنسی ریٹ چھیاسی
اعشاریہ سے بھی تجاوز کر گیا،شہریوں نے گھروں میں اکسیجن سلنڈر استعمال کرنا شروع
کئے تو وہ بھی نایاب ہوگئے۔

ماہرین کے مطابق آکسیجن گیس
سلنڈر مخصوص سلنڈر ہے جس کے اوپر ریگولیٹر لگنے کے بعد ایک مخصوص ٹیوب سے مریض کو
آکسیجن دی جاتی ہے۔

کورونا وائرس کے باعث آکسیجن
سلنڈر کی مانگ میں اضافہ ہوا تو پانچ ہزارمیں ملنے والے سلنڈر کی قیمت بیس ہزار
روپے تک پہنچ گئی۔

ہیڈ آف آئی سی یو اینڈ انستھیزیا
جناح اسپتال پروفیسر اشرف ضیاء کہتے ہیں کہ عمومی طور پر گھروں میں ای ٹائپ سلنڈر
استعمال ہوتا ہے۔

میڈیکل گیسز ری فلنگ کرنے والے
دکاندار اپنا ہی رونا روتے نظر آئے کہتے ہیں پلانٹ سے ری فلنگ مہنگی ہو رہی ہے اس
لئے زائد قیمت وصول کرتے ہیں۔دو سو روپے میں فل ہونے والا سلنڈر اب سات سو جبکہ
سات سو والا پندرہ سو روپے میں بھرا جاتا ہے،جبکہ ریگولیٹر بھی مہنگے ہو چکے ہیں۔

اسپتال آنے والے مریضوں کے
لواحقین شاکی ہیں کہ یہاں جگہ میسر نہیں اور آکسیجن سلنڈر بھی بہت مہنگے ہیں،گذشتہ
ہفتے آکسیجن نہ ملنے پر جناح اسپتال میں ایک تصادم بھی رپورٹ ہوچکا ہے ۔

آکسیجن سلنڈر صرف میڈیکل گیس کی
دکانوں سے لیا جا سکتا ہے اور اس کے لیےپندرہ سے بیس ہزار روپے بطور سکیورٹی جمع
کروانا پڑتے ہیں۔

روم میں فیشن ہاؤس کی چھت اور  کھڑکیوں
میں میوزیکل پرفارمنس، میوزیشن نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے سماجی فاصلے کے
ساتھ آرٹ ،فیشن اور میوزک  کے زریعے مثبت
پیغام دیا۔

Previous Post

کورونا سے سیاحت کی صنعت بری طرح متاثر ، ٹریول ایجنٹس بیروزگار ہو گئے

Next Post

چین اور بھارت میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی

Related Posts

امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار
VOA News

امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار

34 منٹ ago
حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے تجویز
Geo News

حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے تجویز

42 منٹ ago
سوناکشی سنہا کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا
Geo News

سوناکشی سنہا کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا

3 گھنٹے ago
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
Abb Tak News

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

4 گھنٹے ago
شرمین عبید ‘حلیمہ سلطان’ کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر بھڑک اٹھیں
Geo News

شرمین عبید ‘حلیمہ سلطان’ کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر بھڑک اٹھیں

5 گھنٹے ago
نوسرباز خواتین جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرا کر فرار
Geo News

نوسرباز خواتین جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرا کر فرار

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
چین اور بھارت میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی

چین اور بھارت میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information