• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 16 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Ary News

سری لنکن بیٹسمین ضمانت پر رہا –

Ary News by Ary News
6 مہینے ago
in Ary News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
سری لنکن بیٹسمین ضمانت پر رہا –
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو: سری لنکن بیٹسمین کوشال مینڈس کو کار کی ٹکر سے معمر شخص کو ہلاک کرنے کے الزام میں ضمانت پر رہائی مل گئی۔

اتوار کی صبح مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے چونسٹھ سالہ سائیکلسٹ ہلاک ہوگیا تھا، تفتیش کے مطابق مینڈس گاڑی چلاتے وقت سو گئے تھے جب کہ تفتیش میں مینڈس پر شراب پی کر گاڑی چلانے کا الزام ثابت نہیں ہوسکا۔

پیر کے روز کوشال مینڈس کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا تو پولیس رپورٹ پر مجسٹریٹ نے کھلاڑی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کوشال مینڈس کو ہلاک شخص کے لواحقین کو دس لاکھ روپے دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ضمانت ملنے پر پولیس نے پلیئر کو رہا کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کوشل مینڈس 44 ٹیسٹ اور 76 ون ڈے میچوں میں سری لنکا کی نمائندگی کا اعزاز رکھتے ہیں اور مجموعی طور پر 5 ہزار سے زائد رنز بنا چکے ہیں، اس کے علاوہ وہ 26 ٹی 20 میچوں میں بھی سری لنکا کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا –

Next Post

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری – Ummat News

Related Posts

کیا اسلام نے بانجھ عورت سے نکاح کرنے سے منع کیا ہے،علماکیاکہتے ہیں؟جانیں
Qudrat News

کیا اسلام نے بانجھ عورت سے نکاح کرنے سے منع کیا ہے،علماکیاکہتے ہیں؟جانیں

12 منٹ ago
کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکا، 4 افراد زخمی
Abb Takk News

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکا، 4 افراد زخمی

20 منٹ ago
سندھ حکومت نے سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی مخالفت کر دی
Such News

سندھ حکومت نے سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی مخالفت کر دی

57 منٹ ago
کیپٹل ہل پر چڑھائی میں ملوث 300 افراد کی نشان دہی، قانونی کارروائی جاری
VOA News

کیپٹل ہل پر چڑھائی میں ملوث 300 افراد کی نشان دہی، قانونی کارروائی جاری

1 گھنٹہ ago
سراج الحق پشاور میں بھی کراچی کی غلط مردم شماری پرجلوس نکالیں، اسد عمر
Geo News

سراج الحق پشاور میں بھی کراچی کی غلط مردم شماری پرجلوس نکالیں، اسد عمر

1 گھنٹہ ago
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی رابطہ عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس
Ary News

پی ٹی آئی، ایم کیو ایم شہر کی ترقی کے لیے کام کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری – Ummat News

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 16th 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information