• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Ummat News

سری لنکن وکٹ کیپر بیٹسمین کوشال مینڈس گرفتار – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, کھیل
1 min read
0 0
0
سری لنکن وکٹ کیپر بیٹسمین کوشال مینڈس گرفتار – Ummat News
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکن کرکٹرکوشال مینڈس کو64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتارکرلیا۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق کوشال مینڈس کو آج صبح پینا ڈورا میں پولیس نے گرفتارکیا ہے ، کوشال مینڈس کی کار ایک سائیکل سے ٹکرائی تھی جس سے ایک 64 سالہ شخص کی ہلاک ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوشال مینڈس اس وقت کار خود چلا رہے تھے ، مینڈس کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

25 سالہ وکٹ کیپر بیٹسمین 44 ٹیسٹ اور76 ایک روزہ میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کر چکے ہیں ، کوشال مینڈس اس اسکواڈ میں بھی شامل تھے جس نے لاک ڈاﺅن کے اختتام پر ٹریننگ کا آغاز کیا تھا۔

Previous Post

کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

لیبیا کے وطیہ فوجی اڈے پر بمباری، ترک دفاعی نظام تباہ – Ummat News

Related Posts

کمرشل فلائٹ استعمال کرنے کا فیصلہ کرنے والی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ پر پاکستان کیوں آئی؟ حقیقت سامنے آ گئی
Qudrat News

کمرشل فلائٹ استعمال کرنے کا فیصلہ کرنے والی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ پر پاکستان کیوں آئی؟ حقیقت سامنے آ گئی

1 گھنٹہ ago
بیٹی کی پیدائش کیساتھ ہی ویرات کوہلی کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہو گیا
Qudrat News

بیٹی کی پیدائش کیساتھ ہی ویرات کوہلی کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہو گیا

3 گھنٹے ago
دورہ پاکستان: جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 13 سال 3 ماہ بعد پاکستان پہنچ گئی
Qudrat News

دورہ پاکستان: جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 13 سال 3 ماہ بعد پاکستان پہنچ گئی

5 گھنٹے ago
کوئٹہ میں بم دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے
Geo News

کوئٹہ میں بم دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے

7 گھنٹے ago
موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
Ary News

موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

7 گھنٹے ago
فہیم اشرف کی سالگرہ،قومی کرکٹرز کا آل راؤنڈر کو مبارک باد دینے کا انوکھا انداز
Qudrat News

فہیم اشرف کی سالگرہ،قومی کرکٹرز کا آل راؤنڈر کو مبارک باد دینے کا انوکھا انداز

8 گھنٹے ago
Load More
Next Post
لیبیا کے وطیہ فوجی اڈے پر بمباری، ترک دفاعی نظام تباہ – Ummat News

لیبیا کے وطیہ فوجی اڈے پر بمباری، ترک دفاعی نظام تباہ – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information