سعودی حکومت کا ویکسین لگوانے والے افراد کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان

اس بار وہ زائرین عمرہ ادا کرسکیں گے جو ویکسین لگواچکے ہیں، وزارت حج و عمرہ سعودی عرب (فوٹو : فائل)

سعودی حکومت نے انسداد کورونا کے لیے ویکسین لگوانے والے زائرین کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے انسداد کورونا کے لیے ویکسین لگوانے والے افراد کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اس بار وہ زائرین عمرہ ادا کرسکیں گے جو ویکسین لگواچکے ہیں۔

واضح رہے کہ قبل ازیں سعودی حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب حرمین شریفین میں افطاری اور اعتکاف پر پابندی عائد کرچکی ہے۔

About Express News

Avatar

Check Also

بیٹی کو موٹا ہونے سے کیوں روکا؟ باپ کو قید کی سزا

لندن : برطانوی عدالت نے بیٹی سے موٹا نہ ہونے کا حلف نامہ سائن کرانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے