• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Abb Takk News

سمندری ریت سے بنائے گئے حیرت انگیز حقیقی مجسمے

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
سمندری ریت سے بنائے گئے حیرت انگیز حقیقی مجسمے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسپین: (28 مئی 2020) تصویر میں دکھائی دینے والے جانداروں کے مجسمے سمندری ریت سے کاڑھے گئے ہیں۔ اس میں بیل کی تصویر اب تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور اس کے حقیقی رخ کو دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی ہے۔ یہ اور اس جیسی تمام تخلیقات اسپین نے ایک ایسے مجسمہ ساز نی بنائی ہیں جنہوں نے ازخود یہ فن سیکھا ہے۔

اسپین کے علاقے باسک سے تعلق رکھنے والے ریت تراش ماہر ایندونی باستریکا گزشتہ دس برس سے ریت سے جانوروں کی تصاویر بنارہے ہیں اور بعض لوگ ان جانوروں کو اصلی سمجھنے لگتے ہیں۔ اب ان کا کام بین الاقوامی شہرت حاصل کرچکا ہے۔ سمندری مچھلیاں ہوں یا مگر مچھ وہ اس خوبصورتی سے ان جانداروں کی تفصیلات بناتے ہیں کہ دیکھنے والا عش عش کراٹھتا ہے۔اگرچہ ساحل کی تیز ہوا سے ریت کے مجسموں کو سنبھالنا مشکل ہوتا ہے لیکن ایندونی ہر شے کو بہت احتیاط سے تشکیل دیتے ہیں۔ بچے اور بڑے ان کے مجسمے دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور دھیرے دھیرے وہ اس سے غیرمعمولی رقم بھی کمانے لگے ہیں۔ایندرونی کی ایک خاص بات یہ ہے کہ وہ اپنے تجربات سے سیکھتے ہیں اور نت نئے طریقوں سے مجسموں کو بہتر سے بہتربنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم وہ مختلف جانداروں کو اس صورت میں دکھاتےہیں کہ گویا وہ اداس ہیں یا ان کی نسل کو بقا کا خطرہ لاحق ہے۔ اسی لیے ریت سے مجسمے بنانا ان کے لیے کوئی تفریح نہیں بلکہ وہ ان کے ذریعے دنیا کو ایک پیغام بھی دینا چاہتے ہیں۔

Previous Post

شہر قائد کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک جانے کا امکان

Next Post

گلوکار ابرارالحق نے کورونا کو شکست دے دی

Related Posts

حریم شاہ کی ویب سیریز کا ٹریلر جاری
Geo News

حریم شاہ کی ویب سیریز کا ٹریلر جاری

39 منٹ ago
دن کے وقت آسمان سرخ ہوگیا، شہری خوفزدہ، ویڈیو دیکھیں –
Ary News

دن کے وقت آسمان سرخ ہوگیا، شہری خوفزدہ، ویڈیو دیکھیں –

59 منٹ ago
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر
Geo News

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

3 گھنٹے ago
تھوڑی سی غفلت بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے، دل دہلا دینے والی ویڈیو –
Ary News

تھوڑی سی غفلت بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے، دل دہلا دینے والی ویڈیو –

3 گھنٹے ago
وہیل کی ’قے‘ نے ماہی گیر کی زندگی بدل دی –
Ary News

وہیل کی ’قے‘ نے ماہی گیر کی زندگی بدل دی –

5 گھنٹے ago
دنیا کو حیران، ویڈیو وائرل –
Ary News

معذوراور باہمت شخص کا بڑا کارنامہ : دنیا حیران، ویڈیو وائرل

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
گلوکار ابرارالحق نے کورونا کو شکست دے دی

گلوکار ابرارالحق نے کورونا کو شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information