• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Ummat News

سندھ حکومت نےانٹر سٹی بسیں چلانے کی اجازت دیدی – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, پاکسان
1 min read
0 0
0
سندھ حکومت نےانٹر سٹی بسیں چلانے کی اجازت دیدی – Ummat News
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ضلع سے دوسرے ضلع جانے والی انٹر سٹی بسوں کو چلانے کی اجازت دے دی۔ ملک کے دیگر شہروں کیلیے تاحال پابندی برقرار ہے۔

کورونا اورلاک ڈائون کی صورتحال میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی اٹھا لی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹرز کو مشروط اجازت دے دی۔ ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں چلنے والی تمام مسافر گاڑیوں کو ایس او پیزکے تحت اجازت دی ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ مسافر گاڑیوں میں مسافروں کو تین فٹ کا فاصلہ رکھنا لازمی ہوگا، کوچ وین اور بسز میں ماسک، سینیٹائیزر کا استعمال بھی لازمی ہوگا، تمام مسافر گاڑیاں سندھ حکومت کہ مقرر کردہ بس اڈوں سے نکلیں گی۔

اویس شاہ نے کہا صرف سندھ کے ایک ضلع سے دوسرے ضلع کیلیے اجازت دی گئی ہے جبکہ ملک کے دیگر شہروں کیلیے پابندی تاحال برقرار ہے۔

Previous Post

دنیا بھر میں ایک ہی دن میں کورونا زدہ متاثرین کا نیا ریکارڈ قائم – Ummat News

Next Post

ناک اور ہونٹوں کو ڈھانپنے والے چھوٹےماسک متعارف

Related Posts

ہراساں کرنے پر مفتی عبدالقوی کو میری کزن نے تھپڑا مارا، حریم شاہ
Qudrat News

ہراساں کرنے پر مفتی عبدالقوی کو میری کزن نے تھپڑا مارا، حریم شاہ

3 منٹ ago
سی پیک فلیگ شپ منصوبہ دوست ممالک میں دیرینہ دوستی کو ظاہر کرتا ہے، چین
Such News

سی پیک فلیگ شپ منصوبہ دوست ممالک میں دیرینہ دوستی کو ظاہر کرتا ہے، چین

57 منٹ ago
وفاقی کابینہ کا تمام پاکستانیوں کا ٹیکس ریکارڈ پورٹل پر ڈالنے کا فیصلہ
Ummat News

براڈ شیٹ وزارتی کمیٹی نے وفاقی کابینہ میں رپورٹ پیش کردی – Ummat News

2 گھنٹے ago
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد –
Ary News

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد –

2 گھنٹے ago
حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
Qudrat News

حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

2 گھنٹے ago
پُرامن احتجاج کرنیوالوں کو نہ روکا جائے، وزیر اعظم
Such News

پُرامن احتجاج کرنیوالوں کو نہ روکا جائے، وزیر اعظم

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ناک اور ہونٹوں کو ڈھانپنے والے چھوٹےماسک متعارف

ناک اور ہونٹوں کو ڈھانپنے والے چھوٹےماسک متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information