سندھ حکومت کی سہولتکاری کو این اے 249 کی عوام شکست دے گی، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان  نے کہا ہے کہ تمام حربے اور سندھ حکومت کی سہولتکاری کو این اے 249 کی عوام شکست دے گی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملکی ادارے بیچنے والے اب بلدیہ کے لوگوں کا سودہ کرنے پہنچے ہیں۔

خرم شير زمان  نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کا ووٹرز کو دہمکی دینا گلوبٹ مائینڈ سیٹ کی عکاسی ہے۔

پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان  نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی سے نظر ہٹاکر دیگر جماعتوں کی الیکشن مہم کے خلاف ورزی پر بھی نوٹس لے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مراد علی شاہ کی ملاقات – Pakistan

وزیر اعلٰی اور گورنر سندھ کی ملاقات میں کورونا وبا کا پھیلاو روکنے کیلئے احتیاطی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے