سندھ میں جمعہ اور اتوارکوکاروباری مراکز بند رکھنےکا فیصلہ

فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے صوبے میں جمعہ اور اتوارکو کاروباری مراکز بند رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سےجمعہ اور اتوارکو کاروباری مراکز بند رکھنےکا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر میں جمعہ اور اتوارکوکاروباری مراکز بند رہیں گے،تاہم اشیائے خوردونوش، میڈیکل اسٹورز  اور دودھ کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

About Geo News

Geo News

Check Also

پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنیکی آمادگی

بھارت نے رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے