سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1600روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار    500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد 89 ہزار 592 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1600 اضافے کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار    500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد 89 ہزار 592 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر اضافے سے 1712 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

بھارت میں آبادی کنٹرول کرنے کیلئے کنگنا نے سزا تجویز کردی

کنگنا رناوت اب اداکاری کی بجائے متنازع بیانات کے باعث زیادہ تر شہ سرخیوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے