• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعرات, 21 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Abb Takk News

سیکنڈوں میں لیموں کا ایک لیٹر خالص رس پینے کا عالمی ریکارڈ

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
سیکنڈوں میں لیموں کا ایک لیٹر خالص رس پینے کا عالمی ریکارڈ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اڈاہو: (04 جون 2020)امریکی شخص نے صرف 17 سیکنڈ میں لیموں کا ایک لیٹر خالص رس پینے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہری کا یہ ریکارڈ ایک دلچسپ کارنامہ ہے، یہ لیموں پانی نہیں تھا بلکہ لیموں کا خالص عرق تھا جسے پینا ویسے بھی مشکل ہوتا ہے۔ اس طرح شہری ڈیوڈ رش نے کھٹے ذائقے کو میٹھے کارنامے میں تبدیل کردیا۔

دوسری اہم بات یہ ہے کہ لیموں کا سارا رس انہوں نے گھونٹ بھرنے کے بجائے ایک اسٹرا سے معدے میں منتقل کیا۔ ڈیوڈ رش بچوں میں سائنس، ریاضی اور ٹیکنالوجی کے شعور کے لیے بھی کام کرتے رہتے ہیں اور وہ اس کے لیے عالمی ریکارڈ پر اپنی طبع آزمائی کرتے رہتے ہیں اب تک وہ چھوٹے بڑے 100 ریکارڈ توڑ چکے ہیں۔قبل ازیں ایک شخص آندرے آرٹولوف نے ایک لیٹر لیموں کا رس 17 سیکنڈ میں ہی ختم کیا تھا لیکن ڈیوڈ نے چند ملی سیکنڈ قبل اپنی گلاس خالی کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ یعنی انہوں نے 16 سیکنڈ اور 53 ملی سیکنڈ کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ ڈیوڈ نے بتایا کہ حتمی مقابلے سے پہلے انہوں نے لیموں کا رس پینے کا کوئی مشق نہیں کی تھی بلکہ دو مرتبہ ایک ایک لیٹر پانی پی کر خود کو آزمایا تھا۔

بار بار انہیں خیال آیا کہ آیا اس سے پیٹ تو خراب نہیں ہوجائے گا یا ان کا جسم اس طرح کے تجربے کو برداشت کرسکے گا یا نہیں؟ لیکن ڈیوڈ نے ہمت نہیں ہاری اور خود کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ لیموں کا خالص جوس پینے کے بعد کئی دن تک ان کا معدہ اور نظامِ ہاضمہ بہت متاثر رہا لیکن اب وہ بہتر ہیں۔ ایک دن تک ان کا گلا بھی بیٹھا رہا تھا۔

Previous Post

قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کیلئے لاہور سے روانہ

Next Post

اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی

Related Posts

شوہر کے خواب پر مکمل یقین، بے روزگار خاتون کروڑ پتی بن گئیں –
Ary News

شوہر کے خواب پر مکمل یقین، بے روزگار خاتون کروڑ پتی بن گئیں –

8 منٹ ago
کے الیکٹرک سردیوں میں بھی بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام
Geo News

کے الیکٹرک سردیوں میں بھی بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام

2 گھنٹے ago
ٹرین میں سوار مسافر کی ’شرمناک‘ حرکت، ویڈیو سامنے آگئی –
Ary News

ٹرین میں سوار مسافر کی ’شرمناک‘ حرکت، ویڈیو سامنے آگئی –

2 گھنٹے ago
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان
Geo News

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان

4 گھنٹے ago
’میں جب کمرے میں گئی تو پراسرار آوازیں آرہیں تھیں، جب دیکھا تو سامنے۔۔۔‘ خاتون نے کیا دیکھا؟
Ary News

’میں جب کمرے میں گئی تو پراسرار آوازیں آرہیں تھیں، جب دیکھا تو سامنے۔۔۔‘ خاتون نے کیا دیکھا؟

4 گھنٹے ago
’تھوڑا صبر کرو ، اب تو بہت کچھ اوپن ہونے کو ہے‘
Geo News

’تھوڑا صبر کرو ، اب تو بہت کچھ اوپن ہونے کو ہے‘

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی

اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 21st 2021, جمعرات
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information