• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 15 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Such News

سی پی ڈبلیو ڈی سے 146کلو میٹر سڑک منصوبے کی منظوری لے لی گئی: عاصم سلیم باجوہ

Such News by Such News
6 مہینے ago
in Such News, کاروبار
1 min read
0 0
0
سی پی ڈبلیو ڈی سے 146کلو میٹر سڑک منصوبے کی منظوری لے لی گئی: عاصم سلیم باجوہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب لاگت آئے گی۔

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا۔

Work on M-8 to commence as top priority.CDWP approval obtained for 146 KMs-cost Rs.26 Bn-Hoshab to Awaran(purple dotted portion on map).This road in remote districts of Kech/Awaran is a beacon of light for impoverished South Balochistan,will change lives #cpec #CPECMakingProgress pic.twitter.com/tsHAB12E4a


— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) July 5, 2020

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے 146 کلو میٹر شاہراہ کی تعمیر کی منظوری لی گئی، ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب لاگت آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائے گا، علاقے کے لوگوں کو روزگار اور ترقی مل سکے گی۔

اس سے قبل عاصم سلیم باجوہ نے کہا تھا کہ سی پیک منصوبے کو سست روی کا شکار کرنے کا تاثر غلط ہے، سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ایم ایل ون 7.2 ارب ڈالر منصوبہ، زرعی اور اقتصادی زونز سامنے ہیں۔ توانائی شعبے میں 3.5 ارب ڈالر کے 2 ہائیڈل پاور پراجیکٹس شامل ہیں، سی پیک کے منصوبوں پر رفتار میں تیزی نظر آرہی ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

سری لنکن ٹیم بڑے صدمے سے دوچار، کوشال مینڈس کے ہاتھوں شہری کا قتل

Next Post

کویت کی تاریخ بدلنے والی ہے، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا۔۔۔ عوام میں خوشی کی لہر

Related Posts

تھر کوئلے کے استعمال سے 78 ملین ڈالرز کی بچت ہوئی: مراد علی شاہ
Such News

تھر کوئلے کے استعمال سے 78 ملین ڈالرز کی بچت ہوئی: مراد علی شاہ

2 گھنٹے ago
وزیراعظم کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کو فون، سینیٹ انتخابات پر مشاورت
Geo News

وزیراعظم کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کو فون، سینیٹ انتخابات پر مشاورت

2 گھنٹے ago
کورونا ویکسین حاصل کرنے کیلئے اب تک کسی کمپنی کو آرڈر نہیں دیا: ڈاکٹر فیصل
Geo News

کورونا ویکسین حاصل کرنے کیلئے اب تک کسی کمپنی کو آرڈر نہیں دیا: ڈاکٹر فیصل

4 گھنٹے ago
سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
Ary News

پاکستان اور یو اے ای میں سونے کی نئی قیمت

4 گھنٹے ago
اپوزیشن کو احتجاج کی اجازت دینے کا مطلب کھلی چھوٹ دینا نہیں، شیخ رشید کی وارننگ
Geo News

اپوزیشن کو احتجاج کی اجازت دینے کا مطلب کھلی چھوٹ دینا نہیں، شیخ رشید کی وارننگ

6 گھنٹے ago
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
Abb Takk News

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کویت کی تاریخ بدلنے والی ہے، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا۔۔۔ عوام میں خوشی کی لہر

کویت کی تاریخ بدلنے والی ہے، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا۔۔۔ عوام میں خوشی کی لہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 15th 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 16
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information