• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Qudrat News

شادی کے بعد شہروز اور صدف ٹیلی فلم میں ایک ساتھ

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
شادی کے بعد شہروز اور صدف ٹیلی فلم میں ایک ساتھ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے شہروز سبزواری اور صدف کنول جلد عید ٹیلی فلم ‘گھر کے نہ گھاٹ کے’ میں ٹی وی اسکرین پر ایک ساتھ دکھائی دیں گے . ڈراما چینل اے آر وائے ڈیجیٹل کے لیے ٹی این آئی پروڈکشن کے تحت بننے والی اس ٹیلی فلم کی کہانی 2 بہنوں، صدف اور عروسہ کے گرد گھومتی ہے جن کی شادی بالترتیب شہروز سبزواری اور احمد حسن سے ہوتی ہے .

ضرور پڑھیں:
گھر کے نہ گھاٹ کے۔۔۔!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

دونوں لڑکے مالی طور پر اپنے سسر پر منحصر کرتے ہیں جنہوں نے دونوں دامادوں کو ایک دکان خرید کردی ہے، اس ٹیلی فلم میں شہروز کے سسر کا کردار جاوید شیخ ادا کررہے ہیں. ٹیلی فلم کی کاسٹ میں زلمے سرحدی بھی شامل ہیں جو نرس کا کردار ادا کریں گی.امیجز سے بات کرتے ہوئے صدف کنول نے انکشاف کیا کہ سیٹ پر ان کی جوڑی کے درمیان کمفرٹ لیول ‘بہت اچھا’ تھا. شہروز سبزواری نے بھی صدف کنول کے ساتھ کام کرنے کے تجربے سے متعلق بات کی.

انہوں نے کہا کہ ‘مجھے بہت اچھا لگا، مجھے ہمیشہ ان کے ساتھ کام کرکے اچھا لگتا ہے، ہم دوسری مرتبہ ساتھ کام کررہے ہیں’. اداکار نے کہا کہ ہم نے پہلی مرتبہ اوسلو میں ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا تھا، میں یہ ضرور کہتا ہوں کہ وہ مکمل طور پر پروفیشنل اداکارہ ہیں. شہروز سبزواری نے کہا کہ ہم ایک ساتھ آتے ہیں لیکن جیسے ہی ہم سیٹ میں داخل ہوتے ہیں، جو پیشہ ورانہ مہارت ہم سیٹ پر لاتے ہیں اس سے سب کے لیے بھی آسانی ہوجاتی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ ہم کام کو کام کی طرح کرتے ہیں، اس سے لطف اٹھاتے ہیں اور پیک اپ کے بعد ہم ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں اور گھر میں کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں بات کرتے ہیں.

شوبز جوڑی کا ماننا ہے کہ ان کے ایک ساتھ کام کرنے سے شائقین کو اچھا لگے گا کیونکہ دونوں غیر روایتی کردار ادا کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی ادا نہیں کیے. شہروز سبزواری نے کہا کہ یہ وہ بننے کا اچھا موقع ہے جو ہم نہیں ہیں، ہم ایک ساتھ سیٹ پر بہت زیادہ ہنستے ہیں، جاوید ماموں بھی صدف کو بہت پسند کرتے ہیں لہذا ہمارے لیے یہ آسان ہے. خیال رہے کہ شہروز سبزواری نے اپنی پہلی بیوی سائرہ شہروز سے طلاق کی تصدیق کے 2 ماہ بعد 31 مئی کو صدف کنول سے نکاح کیا تھا. صدف کنول سے نکاح سے قبل ان دونوں کے تعلقات کے حوالے سے گزشتہ 6 ماہ سے افواہیں جاری تھیں جو گزشتہ برس دسمبر میں اس وقت آنا شروع ہوئیں جب شہروز سبزواری اور ان کی پہلی اہلیہ سائرہ یوسف کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آئی تھیں.

ابتدائی طور پر شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی علیحدگی کی خبروں کے حوالے سے بھی شہروز سبزواری کے اہل خانہ نے تردید کی تھی تاہم بعد ازاں دونوں کے درمیان علیحدگی کی تصدیق کردی گئی تھی. علیحدگی کی تصدیق ہوتے ہوئی سائرہ یوسف اور شہبروز سبزواری کے درمیان طلاق کی خبریں بھی سامنے آئیں اور ابتدائی طور پر طلاقوں کی خبروں کو بھی افوا ہی قرار دیا گیا تھا.

یاد رہے کہ شہروز سبزواری نے 2012 میں سائرہ شہروز سے شادی کی تھی اور دونوں کی 6 سالہ بیٹی نورے بھی ہے، ان کی جوڑی کا شمار شوبز انڈسٹری کی مقبول اور خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا تھا.

..

ضرور پڑھیں:
بی ایم ڈبلیو کو چھوڑ کر مہران لے لی۔۔!! شہروز سبزواری کو صدف کنول سے شادی کرنا مہنگا پڑ گیا، پاکستانی سائرہ کے حق میں میدان میں آگئے

Previous Post

بے سہارا اور نادار افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، عمران خان

Next Post

ورلڈ کپ 2019ء کے سکواڈ سے ڈراپ کرانے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا: جنید خان

Related Posts

معروف بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کس غیرملکی کھلاڑی کو دل دے بیٹھیں؟ خبرآگئی
Qudrat News

معروف بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کس غیرملکی کھلاڑی کو دل دے بیٹھیں؟ خبرآگئی

51 منٹ ago
ورون دھون اور نتاشا کی شادی، مزید تصاویر سامنے آگئیں
Qudrat News

ورون دھون اور نتاشا کی شادی، مزید تصاویر سامنے آگئیں

4 گھنٹے ago
فلم اسٹار شان کو کھیلوں کا سفیر بنانے کا فیصلہ
Qudrat News

فلم اسٹار شان کو کھیلوں کا سفیر بنانے کا فیصلہ

6 گھنٹے ago
ورون دھون کی دلہن بننے والی نتاشا دلال کون ہیں؟ وہ باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں
Qudrat News

ورون دھون کی دلہن بننے والی نتاشا دلال کون ہیں؟ وہ باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

10 گھنٹے ago
جھانوی کپورایک بارپھربھارتی کسانوں کے نشانے پرآگئیں،ایسا کیاکردیاجس سے بھارتی اداکارہ شوٹنگ چھوڑکرہوٹل چلی گئیں،جانیں
Qudrat News

جھانوی کپورایک بارپھربھارتی کسانوں کے نشانے پرآگئیں،ایسا کیاکردیاجس سے بھارتی اداکارہ شوٹنگ چھوڑکرہوٹل چلی گئیں،جانیں

12 گھنٹے ago
اسرا بلگیچ کو پشاور زلمی کا سفیر بنانا مزاحیہ ہے، شرمین عبید چنائے
Qudrat News

اسرا بلگیچ کو پشاور زلمی کا سفیر بنانا مزاحیہ ہے، شرمین عبید چنائے

14 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ورلڈ کپ 2019ء کے سکواڈ سے ڈراپ کرانے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا: جنید خان

ورلڈ کپ 2019ء کے سکواڈ سے ڈراپ کرانے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا: جنید خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information