• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Royal News

شرح سود ایک فیصد کمی کے بعد دو سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

Royal News by Royal News
7 مہینے ago
in Royal News, کاروبار
1 min read
0 0
0
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: (رائل نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہنگامی اجلاس کے دوران شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی ہے۔ شرح سود 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 15 مئی کو سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کی کمی تھی، جس کے بعد بنیادی شرح سود 8 فیصد ہو گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے بنیادی شرح سود میں ایک فیصد کمی کے بعد شرح سود 19 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.75 فیصد کمی کر دی

رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود میں کمی کی ہے، چار مہینوں کے دوران تیسرا ہنگامی اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران مزید ایک فیصد شرح سود میں کمی کی گئی۔ جس کے بعد شرح سود 7 فی صد پر آگئی۔

مرکزی بینک آف پاکستان کی طرف سے شرح سود ایک فیصد کمی کے بعد شرح سود 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، مارچ سے اب تک شرح سود میں 6.25 فیصد کی کمی کی گئی جبکہ شرح سود میں کمی سے حکومتی قرضوں میں 2100ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 1.5 فیصد کمی کر دی

یاد رہے کہ اپریل کی 16 تاریخ کو بھی سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود میں دو فیصد کمی کی تھی۔

واضح رہے کہ رواں سال 28 جنوری کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر باقر رضا نے شرح سود کو 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی طرف سے حکومت سے اپیل کی گئی تھی کہ شرح سود میں کمی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا سےمتاثر معیشت کو بڑا سہارا، سٹیٹ بینک نے شرح سود مزید 2 فیصد کم کردی

اس دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارچ کی 17 تاریخ کو شرح سود میں 0.75 فیصد کمی کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد شرح سود 12.50 فیصد ہو گئی تھی۔ ٹھیک ایک ہفتے کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک مرتبہ پھر شرح سود میں بڑی کمی کرتے ہوئے 1.5 فیصد کمی کی، 24 مارچ کو شرح سود 11 فیصد پر پہنچ گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی، 19 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایک ماہ سے قبل کم عرصے کے دوران ایک مرتبہ پھر شرح سود میں دو فیصد کمی کر دی ہے جس کے بعد یہ شرح سنگل ڈیجیٹ 9 فیصد پر آ گئی تھی۔

رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران سٹیٹ بینک کے جاری مانیٹری پالیسی بیان میں کہا ہے کہ شرح سود 8 سے کم کرکے 7 فیصد کرنے کے بروقت فیصلے سے کاروبار کو فروغ ملے گا ۔

رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث معیشت اور کاروبار کو ہوئے نقصان کو کم سے کم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک پر عزم ہے تاہم مستقبل میں معاشی بحالی کا انحصار کورونا کی صورتحال پر پوگا۔

اس کےعلاوہ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پٹرول و ڈیز ل سستا ہونے سے مہنگائی کی رفتار میں کمی دیکھی جارہی ہے جبکہ حالیہ بجٹ میں حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منجمد رکھنے اور کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ بھی مہنگائی کو لگام دینے میں معاون ہوگا ۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ قرضوں کی واپسی کے باعث زرمبادلہ ذخائر کم ہوئے ہیں تاہم ورلڈ بینک اور ایشائی ترقیاتی بینک سے رواں ہفتے 1 ارب ڈالر سے زائد موصول ہوئے ہیں اور مزید 50 کروڑ ڈالر جلد ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے ملنے کی امید ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق وسط مارچ سے اب تک شرح سود میں 6٫25 فیصد کمی کردی گئی ہے جو معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں معاون ہیں۔

Previous Post

’’ ستمبر اور اکتوبر میں درجہ حرارت کم ہوتے ہی۔۔‘‘ عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خوفناک انکشاف کر دیا، پوری دُنیا کے لیے پیغام جاری

Next Post

گھر میں پھندہ لے کر خود کشی کر لی

Related Posts

بڑے بھائی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی
Geo News

بڑے بھائی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی

45 منٹ ago
برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ
Geo News

برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ

10 گھنٹے ago
اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا
Such News

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا

12 گھنٹے ago
’مریم نے بھارت اور اسرائيل کے جن دو افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی نکلے‘
Geo News

’مریم نے بھارت اور اسرائيل کے جن دو افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی نکلے‘

12 گھنٹے ago
عالمی اقتصادی فورم کا عوام کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستانی ادارے سے معاہدہ
Such News

عالمی اقتصادی فورم کا عوام کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستانی ادارے سے معاہدہ

14 گھنٹے ago
بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
Geo News

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

14 گھنٹے ago
Load More
Next Post
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے

گھر میں پھندہ لے کر خود کشی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information