• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 24 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Geo News

شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانتی مچلکوں پر دستخط کردیے

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, کاروبار
1 min read
0 0
0
شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانتی مچلکوں پر دستخط کردیے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے  آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانتی مچلکوں پر دستخط کر دیے۔

مسلم لیگ (ن) کے سابق صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹ پہن کر لاہور ہائیکورٹ آئے۔

شہبازشریف کے ہمراہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری (ن) لیگ عطا تارڑ بھی ہائیکورٹ پہنچے، عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کی آمد کو کورونا کے باعث مخفی رکھا گیا۔

شہبازشریف نے عدالت میں آمدن سے زائد کیس میں اپنے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کیے۔

واضح رہے کہ عدالت نے شہباز شریف کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا جب کہ کورونا پازیٹو ہونے پر شہباز شریف ضمانتی مچلکوں پر دستخط نہیں کر سکے تھے۔

لاہورہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کےکیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی 9 جولائی تک عبوری ضمانت منظورکر رکھی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی لاہور میں رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تھا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی تھی جس میں چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔

3 جون کو عدالت نے نیب کو 17 جون تک شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا تھا تاہم 11 جون کو صدر مسلم لیگ (ن) میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ آئسولیشن میں ہیں۔

17 جون کو ایک اور درخواست پر عدالت نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 29 جون تک توسیع کردی تھی اور ضمانتی مچلکوں پر بھی 29 جون کو دستخط کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Previous Post

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 27 اموات، 1504 نئےکیسز رپورٹ

Next Post

(ن) لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خط

Related Posts

اسرائیل میں بینائی سے محروم شخص کا آرٹیفیشل کورنیا ٹرانسپلانٹ کرلیا گیا
Geo News

اسرائیل میں بینائی سے محروم شخص کا آرٹیفیشل کورنیا ٹرانسپلانٹ کرلیا گیا

5 گھنٹے ago
پولیس فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج
Geo News

پولیس فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج

7 گھنٹے ago
آئی ایم ایف یاکسی اور ملک کا ایجنڈا نہیں چلنے دیں گے، رضا ربانی
Geo News

آئی ایم ایف یاکسی اور ملک کا ایجنڈا نہیں چلنے دیں گے، رضا ربانی

9 گھنٹے ago
ڈاکٹر ماہا شاہ کیس، عدالت کا ملزمان کو ڈی این اے کرانے کا حکم
Geo News

ڈاکٹر ماہا شاہ کیس، عدالت کا ملزمان کو ڈی این اے کرانے کا حکم

11 گھنٹے ago
’مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں‘
Geo News

’مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں‘

13 گھنٹے ago
اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی حد مقررنہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی وضاحت
Such News

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی حد مقررنہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی وضاحت

15 گھنٹے ago
Load More
Next Post
(ن) لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خط

(ن) لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 24th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information