• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Ary News

شہری عیدالاضحٰی پر آن لائن یا اجتماعی قربانی کو ترجیح دیں، صدر مملکت

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
شہری عیدالاضحٰی پر آن لائن یا اجتماعی قربانی کو ترجیح دیں، صدر مملکت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ شہری عیدالاضحیٰ پر آن لائن یا اجتماعی قربانی کو ترجیح دیں۔

سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان خیالات کا اظہار نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 100 دن مکمل ہونے پر اپنے پیغام کیا، صدر مملکت کا کہنا تھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بہترین انداز میں کام کیا۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ این سی او سی کو 100 دن مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں کی وجہ سے وبا کنٹرول ہوئی۔

سربراہ مملکت کا کہنا تھا کہ شہری ماسک کا استعمال کریں اور سماجی فاصلہ یقینی بنائیں، عید کے موقع پر احتیاط سے کرونا کا پھیلاؤ روکا جاسکتا ہے۔

خیال رہے ملک میں کرونا وائرس کے کیسز کا ڈیٹا مرتب کرنے اور دیگر اقدامات کرنے کے سلسلے میں قائم کیے جانے والے قومی کمانڈ آپریشن سینٹر کو سو روز مکمل ہو گئے۔

این سی او سی نے کرونا کا بہادری اور عقل مندی سے مقابلہ کرنے پر قوم، بالخصوص ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کیا، ادارے کی جانب سے کہا گیا کہ ہیلتھ کیئر ورکرز نے وبا کے دوران جرات و بہادری سے فرائض انجام دیے۔

این سی او سی کے سو روز مکمل ہونا اس بات کی بھی علامت ہے کہ ہنگامی امدادی عملہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے صحت مند پاکستان کے سفر میں شریک ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 25 ہزار 283 ہو گئی ہے اور کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک بن چکا ہے جبکہ اموات کی تعداد 4,619 ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 3,387 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 68 مریض جاں بحق ہو گئے، نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 225,283 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 4,619 ہو گئی ہے۔

0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

فشریز کے سابق چیئرمین نثار مورائی کے گرد نیب کا شکنجہ مزید سخت

Next Post

اداکارہ مایا علی نے قرنطینہ کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا

Related Posts

کار چور گینگ کا سرغنہ اسلام آباد سے گرفتار
Geo News

کار چور گینگ کا سرغنہ اسلام آباد سے گرفتار

45 منٹ ago
بلوچی نسخے نے کمال کردیا
Qudrat News

بلوچی نسخے نے کمال کردیا

2 گھنٹے ago
کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات لائیں گے، وزیراعظم عمران خان
Abb Takk News

کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات لائیں گے، وزیراعظم عمران خان

2 گھنٹے ago
ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
Geo News

ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

2 گھنٹے ago
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی
Qudrat News

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

3 گھنٹے ago
پیٹرول بم گرانے کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے، مریم نواز
Abb Takk News

پیٹرول بم گرانے کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے، مریم نواز

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
اداکارہ مایا علی نے قرنطینہ کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا

اداکارہ مایا علی نے قرنطینہ کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information