• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 16 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Ary News

صحت کی سہولتوں کیلیے ری فنانس اسکیم کا دائرہ وسیع –

Ary News by Ary News
6 مہینے ago
in Ary News, پاکسان
1 min read
0 0
0
کرونا کے معیشت پر اثرات، گورنراسٹیٹ بینک کا اہم بیان سامنے آگیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: اسٹیٹ بینک نےصحت کی سہولتوں کیلئے ری فنانس سہولت کا دائرہ بڑھا دیا۔

اسٹیٹ بینک نے ‘فیسلٹی ٹو کمباٹ کووڈ19’ کے نام سے ری فنانس اسکیم متعارف کروائی ہے، آرایف سی سی اسپتالوں اور شعبہ صحت کو خدمات کی فراہمی میں مدد کیلئے ہے۔

اسکیم کےتحت 5سال کی مدت کیلئے3فیصدکی شرح پررعایتی قرضےدیئےجائیں گے۔

لاک ڈاؤن اور معاشی صورتحال میں ملازمین کو برطرفی سے بچانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے نئی ری فنانس اسکیم پیش کی تھی ، اسکیم کا بنیادی مقصد کاروباری اداروں کو ترغیب دینا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران ملازمین کو برطرف نہ کریں۔

اسکیم کے تحت ان کاروباری اداروں کو جو اپریل تا جون 2020ء کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہیں کریں گے، اِن تین مہینوں کی اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے فنانسنگ فراہم کی جائے گی۔

اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوامی ریلیف کے لئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ریلیف پیکیج میں ری فنانس اسکیموں کےتحت قرض لینے والوں کو بھی شامل کرلیا تھا۔

اسٹیٹ بینک نے کارپوریٹ، صارفی،زرعی، ایس ایم ای اور مائکرو فنانس شعبوں کو بھی قرض کی اصل رقم کی ادائیگی ایک سال کے لیے موخر کرنے کی سہولت دی تھی۔

اسٹیٹ بینک کی قرض مؤخر اورری اسٹرکچرکرنے کی اسکیم سے 80 ہزار سے زائد صارفین نے فائدہ اٹھایا جبکہ اس وقت 5126 درخواستیں زیرغورہیں۔اپریل 10 تک 80368 صارفین نے اسٹیٹ بینک اسکیم سے فائدہ اٹھایا۔

بینک صارفین نے 20 ارب مالیت کا اصل مؤخر ادائیگی کا فائدہ حاصل کیا جبکہ 1 ارب 40 کروڑروپے مالیت کے قرضے ری اسٹرکچر کرالیے ، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس وقت5126 درخواستیں زیرغورہیں۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

سعودی حکومت نے بڑے اعلانات کردیے

Next Post

پی ٹی وی کے مقبول ترین ڈراموں کے خالق کی برسی –

Related Posts

پی آئی اےکا طیارے کوالالمپور ائیر پورٹ پر قبضے میں لے لیا
Such News

پی آئی اےکا طیارے کوالالمپور ائیر پورٹ پر قبضے میں لے لیا

17 منٹ ago
پنجاب کابینہ میں تبدیلی۔اہم وزیرکو عہدے سے ہٹا دیا گیا – Ummat News
Ummat News

وزیراعلی پنجاب سے اپوزیشن کے 5 ارکان کی ملاقاتیں – Ummat News

51 منٹ ago
حکومت کی عید پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری
Ary News

پٹرول، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری –

57 منٹ ago
پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟
Qudrat News

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

1 گھنٹہ ago
گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان
Such News

گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان

2 گھنٹے ago
شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرفائرنگ، 4افراد جاں بحق – Ummat News
Ummat News

شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرفائرنگ، 4افراد جاں بحق – Ummat News

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پی ٹی وی کے مقبول ترین ڈراموں کے خالق کی برسی –

پی ٹی وی کے مقبول ترین ڈراموں کے خالق کی برسی -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 16th 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information