• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Abb Takk News

صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، اجمل وزیر

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
خیبرپختونخواہ حکومت نے کورونا کے مریضوں کیلئے اسپتال قائم کردیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور: (05 جولائی 2020) مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل خان وزیر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ اسماعیل کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسپتال میں کورونا کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل کا دورہ وزیراعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر کیا ہے۔ دورے کا مقصد کورونا کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ ڈی آئی خان میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے جو خوش آئند بات ہے۔ خیبرپختونخواہ میں ریکوری ریٹ مزید زیادہ ہورہا ہے۔ ہمارے ڈاکٹرز اور طبی عملہ محدود  وسائل کے باوجود کورونا کے خلاف کامیابی سے نبرد آزما ہیں۔ حکومت نے بجٹ میں صحت کے شعبے کیلئے 124 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ کہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے اور چشمہ رائٹ بینک لفٹ کنال سے جنوبی اضلاع کی تقدیر بدل جائے گی۔ چشمہ رائٹ بینک لفٹ کنال کے حوالے سے گزشتہ دن بھی وزیراعلیٰ محمود خان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے پر فزیبیلٹی مکمل ہونے کے بعد کام شروع کیا جائے گا۔ ضم شدہ اضلاع کی ترقی بھی صوبائی اور وفاقی دنوں حکومتوں کی ترجیحات میں شامل ہے۔ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے بجٹ میں خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔ ضم اضلاع کی 72 سالہ محرومیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔ ضم آضلاع کے تمام ترقیاتی پلان وزیراعلیٰ خود مانیٹر کررہے ہیں۔

اجمل وزیر نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر انتہائی موثر انداز میں کام کر رہا ہے۔ خیبرپختونخواہ کے عوام نے ڈٹ کر مشکل حالات کا مقابلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ موجودہ بجٹ میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے صحت کی سہولیات کیلئے 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اجمل وزیر نے مزید کہا کہ غلام خان بارڈر کو افغانستان کے ساتھ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

Previous Post

ملکی تحفظ کیلئے قوم اور اسٹیبلشمنٹ کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، سراج الحق

Next Post

دنیا کے بدنصیب قیدی کا رہائی سے دو ہفتے قبل انتقال –

Related Posts

‘جادوئی محلول’ کا اثر نہ ہو سکا، سری لنکا کی وزیرِ صحت کرونا سے متاثر
VOA News

‘جادوئی محلول’ کا اثر نہ ہو سکا، سری لنکا کی وزیرِ صحت کرونا سے متاثر

37 سیکنڈز ago
احسن اقبال نےحکومت کیخلاف پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی
Geo News

احسن اقبال نےحکومت کیخلاف پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

7 منٹ ago
’’ان آفیسر کی جگہ میں بھی ہوتا تو شاید مجھ سے بھی غلطی ہوتی‘‘
Ary News

ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، شہباز گل

30 منٹ ago
حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوں نے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا
Qudrat News

حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوں نے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا

1 گھنٹہ ago
ماحولیات پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
Abb Takk News

شوکت خانم کراچی کا کام تیزی سے جاری ہے، وزیراعظم عمران خان

1 گھنٹہ ago
مجھے کم از کم 6 ماہ سے ایک سال دیں پھر میرا محاسبہ کریں، اعظم سواتی
Such News

مجھے کم از کم 6 ماہ سے ایک سال دیں پھر میرا محاسبہ کریں، اعظم سواتی

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
دنیا کے بدنصیب قیدی کا رہائی سے دو ہفتے قبل انتقال –

دنیا کے بدنصیب قیدی کا رہائی سے دو ہفتے قبل انتقال -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information