• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین VOA News

طالبان کے ساتھ امن سمجھوتہ علاقے کے اقتصادی فائدے میں ہے: زلمے خلیل زاد

VOA Urdu by VOA Urdu
7 مہینے ago
in VOA News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
طالبان کے ساتھ امن سمجھوتہ علاقے کے اقتصادی فائدے میں ہے: زلمے خلیل زاد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن — 

افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے اقتصادی فوائد کو اجاگر کیا ہے۔ سفیر خلیل زاد ایک ہفتے سے امن سمجھوتے کی راہ ہموار کرنے کے لیے خطے کا دورہ کر رہے تھے۔

افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد اپنے ایک ہفتے کے دورے میں ازبکستان، پاکستان اور قطر گئے۔ قطر میں انہوں نے طالبان رہنماوں سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ پہلی مرتبہ ان کےہمراہ امریکہ کی بین الاقوامی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن کے سربراہ، ایڈم بولر بھی تھے۔

خلیل زاد نے یہ تفصیل نہیں بتائی کہ اقتصادی منصوبوں کی نوعیت کیا ہوگی اور کس طرح معیشت کو سہارا دیں گے۔ تاہم، انہوں نے اشارہ دیا کہ انفراسٹرکچر اور تجارت کے شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری ہو گی اور ان میں قطر اور پاکستان بھی شامل ہوں گے۔

ہفتے کے روز اپنے کئی ٹویٹ پیغامات میں امریکی سفیر نے بتایا کہ انہوں نے قطر سرمایہ کاری اتھارٹی کے سربراہ اور دوحہ میں موجود طالبان کے چیف مذاکرات کار ملّا عبدالغنی سے ملاقات کی ہے۔

انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ "ہم نے اس امن کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر اتفاق کیا، جو جلد شروع نہیں ہوگا”۔

امریکہ طالبان امن سمجھوتہ بے یقینی اور التوا کا شکار ہے اور اسی تناظر میں امریکی محکمہ دفاع نے بدھ کے روز جاری کردہ اپنی ایک رپورٹ میں طالبان اور القائدہ کے درمیان تعلقات کے خاتمے پر سوال اٹھایا۔

امن سمجھوتے کے تحت طالبان کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ کر اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ افغانستان کی سر زمین امریکی یا اس کے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ اس معاہدے کے ناقدین کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے برصغیر ہند و پاکستان میں القائدہ کے ساتھ رابطوں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ہم اس سمجھوتے پر عمل درآمد کا عزم رکھتے ہیں۔

خلیل زاد اپنے اس دورے کے دوران کرونا وائرس کی وجہ سے افغانستان نہیں گئے۔ انہوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور حکومت کے رفیق کار عبداللہ عبداللہ سے بات کی۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بدھ کو ملاقات کی اور اس کے 48 گھنٹوں بعد خبر آئی شاہ محمود قریشی بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

ہر چند کہ خلیل زاد کا یہ سفارتی مشن ختم ہوگیا، مگر اس کے بعد بھی طالبان اور افغان حکومت کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تاریخ طئے نہیں ہو سکی۔

امریکی سفیر نے زور دیا ہے کہ زیر التوا مسائل کو جلد از جلد طئے کیا جائے، تاکہ مذاکرات شروع کیے جا سکیں۔

مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ طالبان قیدیوں کی رہائی ہے۔ اب تک افغان حکومت نے چار ہزار پندرہ قیدیوں کو رہا کیا ہے، جبکہ معاہدے تحت پانچ ہزار قیدی رہا ہونے ہیں۔ جواب میں طالبان نے 449 افغان سیکورٹی فورسز کے اہل کاروں کو رہا کیا ہے۔

اس ہفتے کے اوائل میں صدر غنی نے کہا تھا کہ ان کی حکومت کو طالبان کی طرف سے فراہم کردہ فہرست میں درج چند ناموں پر تحفظات ہیں۔ دوسری طرف دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان حکومت مذاکرات کو ٹالنے کے لیےحیلے بہانے کر رہی ہے۔

Previous Post

‘میں نے کہا اس کلاس میں ہر تجویز کی بنیاد منطق ہے’

Next Post

گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیوں مؤخر، وجہ سامنے آ گئی

Related Posts

وہ عام اور مزیدار غذائیں جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھائیں
Qudrat News

وہ عام اور مزیدار غذائیں جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھائیں

51 سیکنڈز ago
راولپنڈی: دو گروپوں میں فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Abb Takk News

لکی مروت میں جیل کے باہر فائرنگ سے راہ گیر سمیت 5 افراد جاں بحق

9 منٹ ago
ٹرمپ ملکی قیادت کے لیے درکار ہنر سے خالی قرار، بھتیجی بھی میدان میں آگئی
Such News

ٹرمپ ملکی قیادت کے لیے درکار ہنر سے خالی قرار، بھتیجی بھی میدان میں آگئی

49 منٹ ago
دارفر میں قبائل کی لڑائیوں میں 159 افراد ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی
VOA News

دارفر میں قبائل کی لڑائیوں میں 159 افراد ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی

58 منٹ ago
بہاولنگر میں پولیس اہلکار کی گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے خاتون سے مبینہ زیادتی
Geo News

بہاولنگر میں پولیس اہلکار کی گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے خاتون سے مبینہ زیادتی

1 گھنٹہ ago
فیصل آباد میں‌ پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق –
Ary News

فیصل آباد میں‌ پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق –

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیوں مؤخر، وجہ سامنے آ گئی

گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیوں مؤخر، وجہ سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information