• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Ummat News

طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہو گیا – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہو گیا – Ummat News
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن میں طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہو گیا۔

لندن کا شمار طلاقوں کے لیے مہنگے ترین شہروں میں ہوتا ہے جہاں پر کئی امیر شخصیات طلاق کی لیے عدالتوں سے رجوع کرتی ہیں۔ قانونی پیچیدگیاں اور وکلا ء کی بھاری فیس اگرچہ امیر جوڑوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی ،مگر لندن کا ایک جوڑا اپنی طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے کنگال ہوگیا۔

طلاق کیلیے عدالتوں کا رخ اختیار کرنے والے جوڑے نے وکلا اور قرضوں کی مد میں اپنی تمام ملکیت ختم کردی۔

ایک برطانوی اخبار کے مطابق گزشتہ ہفتے جوڑے کے درمیان 2سال کی طویل اور تھکا دینے والی قانونی جنگ کا اختتام ہوا اور عدالت نے جوڑے کی طلاق کی منظوری دے دی۔

طلاق کی سماعت کرنے والے جج رابرٹ پیل نے جوڑے کی طلاق کی منظوری دیتے ہوئے بتایا کہ ایک دوسرے سے الگ ہونے اورایک دوسرے سے جیتنے کے چکر میں جوڑے نے اپنی تمام جمع پونجی گنوادی۔

جج کا کہنا تھا کہ جوڑے نے 22 سال تک شادی شدہ زندگی گزاری اوران کے تین بچے تھے مگر پھر اچانک انہوں نے طلاق کا فیصلہ کیا،جوڑے کے پاس واحد مشترکہ ملکیت گھر بچا تھا، جسے فروخت کرکے 6 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈ کی رقم حاصل ہوئی ہے جو دونوں میں مشترکہ طور پر تقسیم کی جائے گی۔

عدالت کے مطابق گھر کی فروخت کے بعد حصے میں آنے والی رقم سے دونوں اپنے قرضے اتارنے سمیت وکلا کی فیس ادا کریں گے۔

Previous Post

یونس خان دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر – Ummat News

Next Post

دنیا بھر میں ایک ہی دن میں کورونا زدہ متاثرین کا نیا ریکارڈ قائم – Ummat News

Related Posts

بجلی کی قیمت بڑھاکر عوام کی جیب پر 200 ارب روپےکا ڈاکا ڈالا گیا، مفتاح اسماعیل
Geo News

بجلی کی قیمت بڑھاکر عوام کی جیب پر 200 ارب روپےکا ڈاکا ڈالا گیا، مفتاح اسماعیل

4 گھنٹے ago
مالم جبہ اسنو بورڈنگ مقابلے، مردوں میں پہلی پوزیشن بیلجیم کے نام
Geo News

مالم جبہ اسنو بورڈنگ مقابلے، مردوں میں پہلی پوزیشن بیلجیم کے نام

6 گھنٹے ago
موٹر اور انجن کے بغیر گلائیڈر اڑانے کا حیرت انگیز ریکارڈ (ویڈیو) –
Ary News

موٹر اور انجن کے بغیر گلائیڈر اڑانے کا حیرت انگیز ریکارڈ (ویڈیو) –

6 گھنٹے ago
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
Geo News

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

10 گھنٹے ago
ترک صدر نے پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کردیا
Geo News

ترک صدر نے پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کردیا

12 گھنٹے ago
ایک تقریب میں 15 سالہ بچے نے ہراساں کیا: سشمیتا سین کا انکشاف
Geo News

ایک تقریب میں 15 سالہ بچے نے ہراساں کیا: سشمیتا سین کا انکشاف

14 گھنٹے ago
Load More
Next Post
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں پھر تیزی آ گئی – Ummat News

دنیا بھر میں ایک ہی دن میں کورونا زدہ متاثرین کا نیا ریکارڈ قائم – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information