عائزہ خان کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبر

زندگی کیا ہے؟ عائزہ خان کا دلچسپ کیپشن مداحوح کو بھا گیا

پاکستان کی اداکارہ عائزہ خان نے زندگی کو پر اسرار قرار دے…

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی تصاویر پر بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں  مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

The post زندگی کیا ہے؟ عائزہ خان کا دلچسپ کیپشن مداحوح کو بھا گیا appeared first on .

About Bol News

Avatar

Check Also

ایساکون ہے جو ایشوریا کے عشق میں گرفتار نہ ہوا ہو، ابھیشیک بچن

دونوں کی شادی کو 14 سال بیت گئے ہیں اور وہ دونوں خوشحال زندگی گزاررہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے