عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے تیز ہرے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے۔

اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوہیں تھیں۔

 عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے انسٹا صارف کا کہنا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔

جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب بھی دیا تھا۔

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

About Bol News

Avatar

Check Also

میں بھی میدان میں ہوں، خواتین ووٹ ڈالنے نکلیں: نوشین افتخار

این اے 75 ڈسکہ سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے خواتین سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے