• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Such News

عابد علی کی لارڈز میں بیٹنگ کرنے کی خواہش کیوں ادھوری رہ گئی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, کھیل
1 min read
0 0
0
عابد علی کی لارڈز میں بیٹنگ کرنے کی خواہش کیوں ادھوری رہ گئی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عابد علی کی لارڈز میں بیٹنگ کی خواہش ادھوری رہ گئی،اوپنر کا کہنا ہے کہ تاریخی میدان میں کوئی ٹیسٹ شیڈول نہ ہونے کے سبب موقع سے محروم رہوں گا جب کہ انگلینڈ سے سیریز میں عمدہ دکھانے کیلیے بے تاب ہوں۔

عابد علی کا کہنا ہے کہ میری ہوم آف کرکٹ لارڈز میں کھیلنے کی بڑی خواہش تھی، افسوس ہے کہ اس بار تاریخی وینیو میں ایک میچ بھی شیڈول نہیں کیا گیا، بہرحال کھلاڑیوں کی صحت اور سلامتی مقدم ہے، میں ٹیم کے لیے کسی بھی میدان اور کنڈیشنز میں کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔

انھوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تیاریاں متاثر ضرور ہوئیں مگرانگلینڈ میں پریکٹس کے دوران یہ کمی پوری کرنے کی کوشش کریں گے، کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سو فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔

عابد علی نے کہا کہ میں اپنی فٹنس میں بہتری کے ساتھ بیٹنگ میں خامیاں دور کرنے کے لیے بھی بھرپور محنت کر رہا ہوں، کھیل کے میدان میں اس محنت کا ثمر بھی حاصل ہوگا۔ ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو پر بھی سنچری کے ورلڈ ریکارڈ کی یادیں تازہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس اننگز میں بابر اعظم کی حوصلہ افزائی کا بڑا ہاتھ تھا، میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تھوڑا دباؤ کا شکار تھا۔

نوجوان بیٹسمین نے مشورہ دیا کہ گھبرانے کی کوئی بات نہیں، کریز پر زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی کوشش کرو، سنچری بنائی تو انھوں نے بڑی گرمجوشی سے گلے لگایا، بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنا ہمیشہ خوشگوار تجربہ اور اعزاز کی بات ہوتی ہے، ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ون ڈے ٹیم کی قیادت بھی سونپے جانے کے بعد ان سے توقعات بڑھ گئی ہیں، میری خواہش ہے کہ وہ پاکستان کے لیے تسلسل کے ساتھ پرفارم کرتے رہیں۔

ایک سوال پر عابد علی نے کہا پی ایس ایل کے لیے میرا انتخاب ہوا تو کورونا وائرس کی وجہ سے ٹورنامنٹ ملتوی ہو گیا،میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں۔

 

install suchtv android app on google app store

Previous Post

ویکسین کی تیاری سے متعلق پاکستانی ڈاکٹر نے وزیر اعظم کو اہم خبر سنادی، جانیے تفصیلات

Next Post

اب ہو گا بڑا ایکشن، پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی

Related Posts

ارکان پارلیمنٹ کا صنعتوں کی ترقی پر وزیراعظم کو خراج تحسین
Geo News

ارکان پارلیمنٹ کا صنعتوں کی ترقی پر وزیراعظم کو خراج تحسین

2 گھنٹے ago
قتل کی دھمکیاں ملنے پر آل راؤنڈر نے سیکورٹی گارڈ رکھ لیا
Ary News

قومی ٹیم کے ایک اور بلے باز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، پی سی بی سے معذرت –

2 گھنٹے ago
والدہ ہمیں کہتی کہ بچو آج تھوڑا کم کھانا کہ تمہارے ابا نے بھی روٹی کھانی ہے،جبکہ کھانے کے ٹائم پر ابا جی کہتے کہ میں تو آج باہر سے کھانا کھا کر آیا ہوں
Qudrat News

والدہ ہمیں کہتی کہ بچو آج تھوڑا کم کھانا کہ تمہارے ابا نے بھی روٹی کھانی ہے،جبکہ کھانے کے ٹائم پر ابا جی کہتے کہ میں تو آج باہر سے کھانا کھا کر آیا ہوں

3 گھنٹے ago
میگا کرپشن کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر کی جائیں گی، چیئرمین نیب
Geo News

میگا کرپشن کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر کی جائیں گی، چیئرمین نیب

4 گھنٹے ago
سعید انور کا ریکارڈ برابر ہوگیا
Ary News

سعید انور کا ریکارڈ برابر ہوگیا

4 گھنٹے ago
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی، بڑے بڑے براڈ کاسٹرز میچز اپنے ملک میں دکھانے کیلئے تیار
Qudrat News

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی، بڑے بڑے براڈ کاسٹرز میچز اپنے ملک میں دکھانے کیلئے تیار

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
اب ہو گا بڑا ایکشن، پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی

اب ہو گا بڑا ایکشن، پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information