• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Ary News

عالمی ادارہ صحت کا کرونا کے لیے استعمال ہونے والی دوا سے متعلق بڑا انکشاف –

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, صحت
1 min read
0 0
0
عالمی ادارہ صحت کا کرونا کے لیے استعمال ہونے والی دوا سے متعلق بڑا انکشاف –
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جینیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا کے مریضوں کو دی جانے والی میلریا کا علاج کرنے والی دوا ہائیڈروکلوروکوئین کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ہفتے کے روز جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ہائیڈروکلوروکوئین دوا کرونا مریضوں کے لیے مفید ثابت نہیں ہوئی جس کی وجہ سے اس دوا کے استعمال کو فوری طور پر روکنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ کرونا سے متاثرہ افراد جو اسپتالوں میں موجود ہیں انہیں ہائیڈروکلوروکوئین دوا دی گئی، یہ اُن کی جان بچانے میں مدد گار ثابت نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی خاطر خواہ مثبت نتائج سامنے آئے۔

مزید پڑھیں: کرونا وائرس: علاج کیلئے یورپی سائنسدانوں کا تجربہ، برطانوی شہری بھی شریک

یاد رہے کہ ہفتے کے روز دنیا بھر میں کرونا کے ریکارڈ 2 لاکھ کیسز سامنے آئے تھے، یہ تعداد اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔ امریکا میں ہی چوبیس گھنٹوں کے دوران 53 ہزار 213 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ دنیا بھر میں 2 لاکھ 12 ہزار 326 نئے مریض سامنے آئے تھے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ملیریا کا علاج کرنے والی کلوروکوئین اور ایچ آئی وی کی دوا لوپیناور  یا ریٹوناورکے عبوری آزمائشی نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ ان تینوں دواؤں کا مریضوں کے استعمال پر کوئی فائدہ نہیں ہورہا لہذا ان کے استعمال کو فوری روکا جائے کیونکہ یہ نقصان پھیلانے کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

میں مہلک وائرس سے 2 لاکھ 28 ہزار 474 شہری متاثر

Next Post

پانی سے بھرے گلاس پینڈولم کی طرح کیسے گھومے؟ –

Related Posts

خواتین کے مقابلے میں مرد کرونا وائرس کا زیادہ شکار کیوں ہورہے ہیں؟ –
Ary News

بزرگ افراد کے علاوہ کس عمر کے لوگ خطرے میں؟ –

23 منٹ ago
کورونا وائرس کی ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ رہتا ہے
Such News

کورونا وائرس کی ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ رہتا ہے

2 گھنٹے ago
کورونا سے مزید 39 افراد جان سے گئے، دو افراد میں نئے وائرس کی تصدیق
Abb Tak News

ملک میں کورونا کے 1629 نئے کیسز رپورٹ

4 گھنٹے ago
اداکار محسن عباس کا ‘کینولی’ کی خواتین مالکان کیلیے منفرد پیغام
Geo News

اداکار محسن عباس کا ‘کینولی’ کی خواتین مالکان کیلیے منفرد پیغام

5 گھنٹے ago
جنگل میں چنکی پانڈے کے ڈانس کے دوران شیر آگئے تو کیا ہوا ؟
Geo News

جنگل میں چنکی پانڈے کے ڈانس کے دوران شیر آگئے تو کیا ہوا ؟

13 گھنٹے ago
22 ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ شبیراقبال نے جیت لی
Geo News

22 ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ شبیراقبال نے جیت لی

15 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پانی سے بھرے گلاس پینڈولم کی طرح کیسے گھومے؟ –

پانی سے بھرے گلاس پینڈولم کی طرح کیسے گھومے؟ -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information