• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 24 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا VOA News

عالمی رہنماؤں کی توجہ کے لیے کانسرٹ کا اعلان

VOA Urdu by VOA Urdu
7 مہینے ago
in VOA News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
عالمی رہنماؤں کی توجہ کے لیے کانسرٹ کا اعلان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
ویب ڈیسک — 

امریکہ میں کرونا وائرس سے آگاہی اور دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کے لیے رواں ماہ 27 جون کو ایک میوزیکل کانسرٹ منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں مختلف گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

اس کانسرٹ کا ایک مقصد تمام عالمی رہنماؤں پر یہ واضح کرنا بھی ہے کہ کرونا وائرس کے ٹیسٹ اور اس وبا کے علاج کے سب کو مساوی مواقع فراہم کیے جائیں۔

امریکی مشاورتی ادارے ‘گلوبل سٹیزن’ اور یورپی کمیشن کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان کے مطابق کانسرٹ کو ‘گلوبل گول، یونائٹ فار آور فیوچر’ کا نام دیا گیا ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹیڈ پریس’ کے مطابق ہالی وڈ اداکار وائن جانسن اور گلوکارہ شکیرا کانسرٹ کی میزبانی کریں گے۔ جب کہ مائلی سائرس اور جینفر ہڈسن پرفارم کریں گے۔

کانسرٹ کو امریکی ٹی وی چینل ‘این بی سی’ نشر کرے گا۔ جب کہ تمام فنکار انفرادی طور پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

میوزیکل کانسرٹ میں پرفارم کرنے والے فنکاروں میں یوشر، جسٹن بیبر، کولڈ پلے اور چلو ایکس ہیلے بھی شامل ہیں۔

کانسرٹ میں بلی پورٹر، چارلیز تھیرون، کرس راک، کیری واشنگٹن اور سلمیٰ ہائیک کی پرفارمنسز بھی متوقع ہیں۔

کانسرٹ کو امریکہ میں این بی سی چینل کے ساتھ ساتھ دوسرے ٹی وی اور ریڈیو اسٹیشنز سے بھی نشر کیا جائے گا۔ جب کہ اسے انٹرنیٹ پر اور بذریعہ لائیو اسٹریمنگ بھی دیکھا جاسکے گا۔

کانسرٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ کانسرٹ سے فنڈز اکھٹا کرنا مقصد نہیں۔ بلکہ اس کا مقصد وبائی مرض کے پسماندہ طبقات پر پڑنے والے غیر متناسب اثرات سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔

Previous Post

کرونا وائرس ڈراؤنا خواب ہے، ڈراؤنے خواب دکھاتا ہے

Next Post

کرونا وائرس سے متاثر پاکستانی کرکٹرز کی تعداد 10 ہوگئی

Related Posts

اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ابھی بہت بہتری کی ضرورت ہے، مصباح الحق
Geo News

اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ابھی بہت بہتری کی ضرورت ہے، مصباح الحق

10 منٹ ago
سوناکشی سنہا نے آخر کار اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری کر لی
Qudrat News

سوناکشی سنہا نے آخر کار اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری کر لی

1 گھنٹہ ago
نجی ریسٹورنٹ کی مالکن خواتین کی اپنے منیجر کی مذاق اڑانے کی ویڈیو پر اداکار یاسر حسین بھی میدان میں کود پڑے ، پیغام جاری کر دیا
Qudrat News

نجی ریسٹورنٹ کی مالکن خواتین کی اپنے منیجر کی مذاق اڑانے کی ویڈیو پر اداکار یاسر حسین بھی میدان میں کود پڑے ، پیغام جاری کر دیا

3 گھنٹے ago
‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی انجلی نے 12 سال بعد ڈرامہ کیوں چھوڑ دیا؟
Geo News

‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی انجلی نے 12 سال بعد ڈرامہ کیوں چھوڑ دیا؟

4 گھنٹے ago
شادی سے ایک روز قبل ورون دھون کی کار کو حادثہ
Qudrat News

شادی سے ایک روز قبل ورون دھون کی کار کو حادثہ

5 گھنٹے ago
شادی کی تقریبات ، بیچلر پارٹی میں جاتے ہوئے ورن دھون کی گاڑی کو حادثہ
Qudrat News

شادی کی تقریبات ، بیچلر پارٹی میں جاتے ہوئے ورن دھون کی گاڑی کو حادثہ

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کرونا وائرس سے متاثر پاکستانی کرکٹرز کی تعداد 10 ہوگئی

کرونا وائرس سے متاثر پاکستانی کرکٹرز کی تعداد 10 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 24th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information