• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Such News

عالمی وبا سے جان چھٹی نہیں کے ڈینگی کے وار ہوگئے تیار، افسوسناک صورتحال جانئے

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, صحت
1 min read
0 0
0
عالمی وبا سے جان چھٹی نہیں کے ڈینگی کے وار ہوگئے تیار، افسوسناک صورتحال جانئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سنگاپور میں اگرچہ کورونا وائرس کی وبا کسی حد تک قابو میں ہے مگر اب وہاں ڈینگی بخار کے کیسز خطرناک حد تک بڑھنا شروع ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور میں ڈینگی بخار تیزی سے پھیل رہا ہے اور رواں سال ملک میں ڈینگی کے 14 ہزار کیسز سامنے آچکے ہیں۔

سنگاپور کے صحت کے حکام کے مطابق سال کے آخر تک ڈینگی کیسز میں بے حد اضافہ ہوسکتا ہے۔

ملک میں گزشتہ ہفتے ایک ہزار 468 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے ہیں جب کہ حکام کے مطابق اب تک ڈینگی سے 16 افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب اگر سنگاپور میں مہلک وبا کورونا وائرس کی بات کی جائے تو ملک میں اب تک کورونا وائرس سے 44 ہزار 479 افراد متاثر ہو چکے ہیں جب کہ وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 26 ہے۔

حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ جون سے لے کر اکتوبر تک مچھروں کی افرائش کا موسم ہوتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی طرح ڈینگی مچھر کے کاٹنے کے بعد متاثرہ شخص کو 5 یا 10 دنوں میں علامات سامنے آنا شروع ہوتی ہیں جب کہ ڈینگی کی علامات بھی کورونا سے کافی حد تک ملتی جلتی ہیں جس میں تیز بخار، پٹھوں میں تکلیف اور سر درد شامل ہیں۔

سنگاپور کی حکومت کی جانب سے ڈینگی بخار کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جگہ جگہ ٹھہرے پانی کو ہٹانے سمیت دیگر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 15 افراد ہلاک، 60 زخمی

Next Post

بھارتی کھلاڑی پٹائی کھانے کے بعد معافی مانگتے تھے، شاہد آفریدی نے دلچسپ حقائق بتائے۔۔۔ مزید جانئے

Related Posts

امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار
VOA News

امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار

32 منٹ ago
حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے تجویز
Geo News

حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے تجویز

39 منٹ ago
سوناکشی سنہا کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا
Geo News

سوناکشی سنہا کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا

3 گھنٹے ago
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
Abb Tak News

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

4 گھنٹے ago
شرمین عبید ‘حلیمہ سلطان’ کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر بھڑک اٹھیں
Geo News

شرمین عبید ‘حلیمہ سلطان’ کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر بھڑک اٹھیں

5 گھنٹے ago
نوسرباز خواتین جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرا کر فرار
Geo News

نوسرباز خواتین جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرا کر فرار

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
بھارتی کھلاڑی پٹائی کھانے کے بعد معافی مانگتے تھے، شاہد آفریدی نے دلچسپ حقائق بتائے۔۔۔ مزید جانئے

بھارتی کھلاڑی پٹائی کھانے کے بعد معافی مانگتے تھے، شاہد آفریدی نے دلچسپ حقائق بتائے۔۔۔ مزید جانئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information