• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Ary News

عثمان بزدار کا ریسکیو عملے کے لیے بڑا اعلان –

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, پاکسان
1 min read
0 0
0
عثمان بزدار کا ریسکیو عملے کے لیے بڑا اعلان –
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرونا ڈیوٹی کرنے والے ریسکیو عملے کو یکم اپریل سے خصوصی الاؤنس دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ریسکیو کے عملے کو کرونا الاؤنس دینے اور دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے ریسکیو ملازمین کو شہیدپیکج دینے کی منظوری دے دی۔پنجاب حکومت نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرونا ڈیوٹی کرنے والے ریسکیو عملے کو یکم اپریل سے خصوصی الاؤنس دیا جائے گا، ایمرجنسی سروس کے افسروں، اہلکاروں کوتنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق ڈیوٹی پر مامور ریسکیو ملازمین کو وبا کے خاتمے تک خصوصی الاؤنس ملتا رہےگا،شہید ہونے والےگریڈ 16 تک کے ملازمین کے ورثا کو 40 لاکھ امداد دی جائے گی جبکہ گریڈ 17سے زائدگریڈ افسران کے لواحقین کو 80 لاکھ دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شہید پیکیج دینے کے لیے خصوصی کمیٹی کی سفارشات پر عمل ہوگا،کرونا ڈیوٹی پر تعینات ریسکیورز کی خدمات کو سراہتے ہیں۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ الاؤنس کا اجرا محنتی ریسکیورز کی حوصلہ افزائی کا سبب بنے گا،مشکل وقت میں ریسکیورز اداروں اور قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

پارکوں اور ساحلوں کے لیے ایس او پیز جاری –

Next Post

کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت

Related Posts

حکومت مخالف تحریک سے کس طرح نمٹا جائے ؟ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیا
Qudrat News

حکومت مخالف تحریک سے کس طرح نمٹا جائے ؟ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیا

10 منٹ ago
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور پہلے نمبر پر، کراچی 9 ویں نمبر پر رہا
Such News

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور پہلے نمبر پر، کراچی 9 ویں نمبر پر رہا

1 گھنٹہ ago
حکومت سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کیلیے تیار
Geo News

حکومت سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کیلیے تیار

1 گھنٹہ ago
براڈشیٹ نے پاکستان کیلیے کچھ نہیں کیا۔سابق چیئرمین نیب – Ummat News
Ummat News

براڈشیٹ نے پاکستان کیلیے کچھ نہیں کیا۔سابق چیئرمین نیب – Ummat News

2 گھنٹے ago
کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، وبا سے بچنا لازمی ہے، آصف زرداری
Ary News

‘پیپلزپارٹی بہت جلد باقاعدہ پی ڈی ایم سے الگ ہو جائے گی’

2 گھنٹے ago
پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر تیار لیکن امیدوار کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا
Qudrat News

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر تیار لیکن امیدوار کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت

کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information