• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Such News

عزیر بلوچ، سانحہ بلدیہ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز پبلک، سنسنی خیز انکشافات

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, پاکسان
1 min read
0 0
0
عزیر بلوچ، سانحہ بلدیہ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز پبلک، سنسنی خیز انکشافات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ، سانحہ بلدیہ فیکٹری اور نثار مورائی کی جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹس پبلک کر دی ہیں۔

تینوں جے آئی ٹی رپورٹس محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، جےآئی ٹی رپورٹس اپ لوڈ ہوتےہی محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ کا سرور ڈاؤن ہوگیا۔

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی جےآئی ٹی رپورٹ 36صفحات پر مشتمل ہےجس میں اہخانہ، حبیب جان، حبیب حسن، سیف علی، نور محمدسمیت درجنوں دوستوں کے نام شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عزیر بلوچ نے 198افرادکو قتل کرنےکا اعتراف کیا ہے، عزیر بلوچ نے لسانی اور گینگ وار تنازع میں تمام افراد کو قتل کیا جب کہ عزیربلوچ نےاثر و رسوخ کی بنیادپر 7ایس ایچ اوز تعینات کرائے، عزیر بلوچ نے اقبال بھٹی کو ٹی پی او لیاری تعینات کرایا اور 2019 میں محمدرئیسی کو ایڈمنسٹر لیاری لگوایا، ملزم متعددپولیس اوررینجرزاہلکاروں کےقتل میں ملوث ہے۔

جےآئی ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کےبیرون ملک فرار کے باوجود ماہانہ لاکھوں بھتہ دبئی بھیجاجاتارہا، 2008سے2013کے دوران مختلف ہتھیار خریدنے،پاکستان اور دبئی میں غیرقانونی اثاثوں کا انکشاف بھی کیا ہے۔

عزیربلوچ کی جےآئی ٹی میں اس کے16رکنی اسٹاف کا ذکر بھی کیا گیا ہے جو گینگ وار میں بلاواسطہ اور براہ راست ملوث تھا، عزیربلوچ کو2006میں ٹھٹھہ کےعلاقےچوہڑجمالی سےگرفتار کیا گیا، عزیربلوچ کو7کیسزمیں چالان کیاگیا اور 10ماہ جیل سے رہا ہوگیا۔

عزیربلوچ نے 10سےزائد کارندوں کو ایران ودیگرممالک بھجوانے،گینگسٹرز کو مدد دینے والےافسران کی تقرریاں کرانےکا اعتراف اور آپریشن میں اپنے استاد تاجو کو دبئی پھر افریقہ منتقل کرانے کا اعتراف کیا۔

عزیربلوچ نے اسلحہ لالہ توکل اور سلیم پٹھان سےخرید کر ساتھیوں کو دینے اور ایران سےپیدائشی سرٹیفکیٹ، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ لینےکا اعتراف بھی کیا، ایران سےبوگس شناختی دستاویزات بنوانےمیں خاتون عائشہ نےساتھ دیا.

عزیربلوچ نے2009کےبعداسلحہ اپنےساتھیوں کودینےکااعتراف کیا، عزیربلوچ کی ہدایت پرگینگ کارندےمال بردار ٹرک لوٹتےتھے اور مال بردارٹرک فروخت کرنےکےبعد15لاکھ کاحصہ دیاجاتاتھا۔

جےآئی ٹی کی رپورٹ میں عزیربلوچ پر آرمی ایکٹ کے تحت جاسوسی کامقدمہ چلانے سمیت دیگر سفارشات کی گئی ہیں، عزیربلوچ نے غیرملکیوں کےلئے جاسوسی کی، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی اس لیے نشاندہی پر برآمداسلحہ اور بارودی مواد پر نیامقدمہ درج کیاجائے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

انڈونیشیا کا کورونا ویکسین سے متعلق بڑا اعلان، شہریوں میں خوشی کی لہر

Next Post

سعودی عرب میں کورونا کی دوسری لہر، حکومت کا اہم اعلان

Related Posts

اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں۔سعید غنی – Ummat News
Ummat News

علی زیدی نے خفیہ خط منظر پر لاکر غیر مناسب اقدام کیا، سعید غنی – Ummat News

1 منٹ ago
جعلی ایکسائز پولیس افسر پکڑا گیا –
Ary News

جعلی ایکسائز پولیس افسر پکڑا گیا –

7 منٹ ago
گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی
Qudrat News

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی

42 منٹ ago
مریم نواز کا لاہور کے نجی ہسپتال میں طبی معائنہ – Ummat News
Ummat News

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے، مریم نواز – Ummat News

2 گھنٹے ago
اجتماعی زیادتی کے 2 مفرور ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک –
Ary News

اجتماعی زیادتی کے 2 مفرور ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک –

2 گھنٹے ago
نیب دورانِ انکوائری یہ کام نہیں کر سکتا۔۔!!! اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کر دیا
Qudrat News

نیب دورانِ انکوائری یہ کام نہیں کر سکتا۔۔!!! اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کر دیا

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
سعودی عرب میں کورونا کی دوسری لہر، حکومت کا اہم اعلان

سعودی عرب میں کورونا کی دوسری لہر، حکومت کا اہم اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information