علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر کالے کپڑوں میں نئی تصویر توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر کو بہت پسند کی جا رہا ہے۔

اس سے قبل علیزے شاہ نے کالی ٹی شرٹ اور پینٹ زیب تن کی ہوئی تصویر پوسٹ کی تھی۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے علیزے شاہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم روزانہ انتشار اور جدوجہد کا سامنا کر رہے ہیں تاہم مسکراہٹ کو برقرار رکھیں  جب بھی جب آپ ماسک پہنے ہو۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ اداکار عمران عباس ، اداکارپہ علیزے سے شادے کرینگے، تاہم اب تک کوئی حقیقت سامنے نہیں آئی ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

نوازالدین صدیقی بھی بالی وڈ اداکاروں کے نقش قدم پر چل پڑے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار حقیقی اداکاری کے بجائے بناوٹی اداکاری کرتے ہیں۔۔ فوٹو: فائل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے