• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Qudrat News

’’عمران خان آج بہت سستا ہوگیا! تم نے ثابت کر دیا کہ تم ایک بُزدل اور ہم ۔۔۔ ‘‘ خلیل الرحمان قمر نے وزیر اعظم عمران خان بارے بڑی بات کہہ دی ، پورا ملک حیران رہ گیا

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
’’عمران خان آج بہت سستا ہوگیا! تم نے ثابت کر دیا کہ تم ایک بُزدل اور ہم ۔۔۔ ‘‘ خلیل الرحمان قمر نے وزیر اعظم عمران خان بارے بڑی بات کہہ دی ، پورا ملک حیران رہ گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(قدرت روزنامہ)معروف ڈرامہ نگار کلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں میں وہ مائی کا لال پیدا ہی نہیں ہوتا جو حکومت بچانے کی بجائے غریب کیساتھ کھڑا ہو جائےتم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیں . تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حکومت کی جانب سے حیران کُن فیصلہ کیا گیا جس کے بعد پاکستان کا ہر فرد اس اقدام پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے .

ضرور پڑھیں:
9 سال بعد زیادتی کا راز افشا اب کیوں؟کیا آپ حاملہ ہوگئی ہیں،خلیل الرحمان قمر

ایسے میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر بھی میدان میں آگئے اور بڑا بات کہہ دی. سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ’’ سیاستدانوں میں وہ مائی کا لال پیدا ہی نہیں

ہوتا جو حکومت بچانے کی بجائے غریب کیساتھ کھڑا ہو جائےتم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیں ‘‘. خلیل الرحمان قمر نے ایک اور پیغام میں کہا کہ ’’اگر آج آپ پیٹرول مافیا سے خوفزدہ ہو کر چار دن پہلے قیمتیں بڑھا دیتے ہو تو یاد رکھنا عمران خان آ پ ہر مافیا کے سامنے سر جھکاؤ گے ،اب چھ میل دوڑنے کا کوئ فائدہ نہیں تم ہانپنے لگے ہو‘‘.

ایک اور پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’’پیٹرول مہنگا کر کے آپ خود سستے ہو گئے ہو عمران خان صاحب‘‘.

..

ضرور پڑھیں:
’’ مجھے خوشی ہوگی اگر پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا۔۔‘‘ امریکی بلاگر کے معاملے میں خلیل الرحمان قمر نے بھی انٹری مار دی، ناقابلِ یقین بات کہہ ڈالی

Previous Post

تعلیمی ادارے کب کھلینے ہیں ۔۔؟امتحانات کے حوالے سے افواہیں ختم۔چیئرمین ایچ ای سی نے سب سچ بتادیا

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کسی صورت قبول نہیں

Related Posts

سینیٹ سے انٹنی بلنکن کی وزیرِ خارجہ کے طور پر نامزدگی کی توثیق
VOA News

سینیٹ سے انٹنی بلنکن کی وزیرِ خارجہ کے طور پر نامزدگی کی توثیق

8 منٹ ago
کرینہ سے شادی سے قبل رانی مکھرجی نے سیف کو کیا نصیحت کی تھی؟
Geo News

کرینہ سے شادی سے قبل رانی مکھرجی نے سیف کو کیا نصیحت کی تھی؟

15 منٹ ago
پی آئی اے پائلٹس کا اڑن طشتری جیسی شے دیکھنے کا دعویٰ (ویڈیووائرل)
Ary News

پی آئی اے پائلٹس کا اڑن طشتری جیسی شے دیکھنے کا دعویٰ (ویڈیووائرل)

37 منٹ ago
اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟
Qudrat News

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

1 گھنٹہ ago
جوبائیڈن حکومت بننے کے بعد امریکی حکام کا پاکستان سے باضابطہ رابطہ
Abb Takk News

جوبائیڈن حکومت بننے کے بعد امریکی حکام کا پاکستان سے باضابطہ رابطہ

1 گھنٹہ ago
ریلوے کی بہتری کے لیے کاروباری افراد کی مدد چاہیے، اعظم خان سواتی
Such News

ریلوے کی بہتری کے لیے کاروباری افراد کی مدد چاہیے، اعظم خان سواتی

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے

پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کسی صورت قبول نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information