• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Ary News

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ڈیوک اورکوکوبرا بال کا فرق بتا دیا

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, کھیل
1 min read
0 0
0
فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ڈیوک اورکوکوبرا بال کا فرق بتا دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مانچسٹر: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرنسیم شاہ کا کہنا ہے کہ آہستہ آہستہ کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کی پریکٹس ہورہی ہے، ڈیوک اور کوکوبرا بال میں فرق ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرنسیم شاہ کا کہنا ہے کہ کوکوبرا بال خراب جلد ہوجاتا ہے زیادہ سوئنگ اور سیم نہیں ہوتا، ڈیوک بال جب تنگ کرنے پر آئے تو بہت تنگ کرتاہے۔

نوجوان فاسٹ بولر نے کہاکہ تین ماہ بعد پریکٹس میچ ملا جو کھیل کر بہت اچھا لگا، ووسٹر میں موسم بہت اچھا ہے، ڈیوک بال کی وجہ سے سوئنگ بھی ملی۔

نسیم شاہ نے کہا کہ سویٹر اور گلاسز امپائرز کو نہ دینے کی پریکٹس کررہے ہیں، موسم کی وجہ سے فیلڈرز کو پسینہ نہیں آتا بولرز کو ہی پسینے سے گیند چمکانا ہوتی ہے۔

Mohammad Abbas and Naseem Shah talk about return to cricket and bowling with the Dukes ball.@Mohmmadabbas111 @iNaseemShah pic.twitter.com/LTMaxRxqkV

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 6, 2020

انہوں نے کہا کہ بہت کوشش کرتے ہیں کہ بال کوتھوک سے نہ چمکائیں، پسینے کے ساتھ بال شائن ہوتا رہے تو اچھا ہے۔

دوسری جانب فاسٹ بولر محمد عباس نے کہاکہ سیریز سے پہلے بھجوانے کا فیصلہ اچھا ہے، کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کا بہت فائدہ رہا۔

محمد عباس نے مزید کہا کہ پہلا دن تھا میچ کا اس لیے مشکل رہا کیونکہ اب سوئیٹر اور کیپ سب خود ہی باؤنڈری پر جا کر چھوڑنا پڑتا ہے اور مڈ آف مڈ آن پر فیلڈنگ کرنا پڑتی ہے جو کہ تھوڑا مشکل ہے۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ میں موجود ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 5 اگست کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

فٹبالر پر بجلی گر گئی، خوفناک منظر کی ویڈیو نے دل دہلا دیے –

Next Post

کویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ –

Related Posts

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اندرونی انتشار کا شکار ہے، شاہ محمود
Geo News

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اندرونی انتشار کا شکار ہے، شاہ محمود

1 گھنٹہ ago
’’جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں بسمہ معروف کی کمی محسوس ہوگی‘‘
Ary News

’’جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں بسمہ معروف کی کمی محسوس ہوگی‘‘

1 گھنٹہ ago
وہ وقت جب انضمام الحق اداکارہ سنگیتا بجلانی کیلئے لڑنے پہنچ گئے تھے
Qudrat News

وہ وقت جب انضمام الحق اداکارہ سنگیتا بجلانی کیلئے لڑنے پہنچ گئے تھے

2 گھنٹے ago
معروف بھارتی گلوکاروں کے استاد ’استاد غلام مصطفیٰ خان‘ انتقال کرگئے
Geo News

معروف بھارتی گلوکاروں کے استاد ’استاد غلام مصطفیٰ خان‘ انتقال کرگئے

3 گھنٹے ago
کرونا وائرس کی نئی قسم سے متعلق عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان –
Ary News

سابق چیف سلیکٹر کورونا وائرس کا شکار

3 گھنٹے ago
آئی سی سی نے پاکستان اور جنوبی افریقا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
Abb Takk News

آئی سی سی نے پاکستان اور جنوبی افریقا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ –

کویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information