فلم ‘دی ٹرائل آف دا شکاگو 7 ‘ نے اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ جیت لیا

27 ویں اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ  میں  ‘دی ٹرائل آف دا شکاگو سیون’ نے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب میں چیڈ وک بوزمین بہترین اداکار اور  واؤلا ڈیوس بہترین اداکارہ قرار پائیں، 43 سالہ چیڈ وک بوزمین گزشتہ برس کینسرسے انتقال کرگئے تھے۔

ایوارڈ جیتنے والی فلموں کی تمام کاسٹ سیاہ فام یا زرد افراد پر مشتمل تھی۔

اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی 27 ویں تقریب میں ‘Schitt’s Creek’ اور ‘ The Crown’ ٹی وی ڈرامے کی کیٹگری کے بڑے ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے.

About Geo News

Geo News

Check Also

سحر و افطار میں کتنا پانی پینا چاہیے؟

انسان کے جسم میں 50 سے 70 فیصد حصہ پانی کا ہوتا ہے، سانس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے