• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Ary News

فٹبالر پر بجلی گر گئی، خوفناک منظر کی ویڈیو نے دل دہلا دیے –

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, دلچسپ و عجیب
2 min read
0 0
0
فٹبالر پر بجلی گر گئی، خوفناک منظر کی ویڈیو نے دل دہلا دیے –
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو: گلے میں پہنی چین کی وجہ سے نوجوان فٹبالر پر آسمانی بجلی جا گری، خوفناک منظر کی ویڈیو نے سب کے دل دہلا دیے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب اوریکھوزیو میں پیش آیا جہاں ٹریننگ کے دوران آسمانی بجلی فٹبالر پر جا گری۔

اوان زبورشکے نامی نوعمر گولر کیپر دیگر کھلاڑیوں سے الگ پریکٹیس کر رہا تھا کہ اس دوران جیسے ہی اس نے فٹبال کو کک لگائی تو گلے میں پہنی چین کی وجہ سے آسمانی بجلی کی لپیٹ میں آگیا۔

16سالہ فٹبالر کی چین دھات کی بنی ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ آسمانی بجلی کا نشانہ بنا، فٹبالر زمین پر گر گیا اور فوری طور پر اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے نوجوان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں اور وہ کوما میں چلا گیا ہے جب کہ گردن کے گرد بجلی سے جھلسنے کے نشانات موجود ہیں۔

فٹبالر کی دوست نے میڈیا کو بتایا کہ اوان زبورشکے کی طبیعت میں کچھ بہتری آئی تھی اور اسے ہوش آیا تھا لیکن سخت تکلیف دہ جھٹکے کی وجہ سے وہ دوبارہ کوما میں صورتحال سے دوچار ہوگیا۔

 

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

صحت کی سہولتوں کیلئے ری فنانس اسکیم کا دائرہ وسیع

Next Post

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ڈیوک اورکوکوبرا بال کا فرق بتا دیا

Related Posts

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی کل ہونے والی سماعت ملتوی
Geo News

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی کل ہونے والی سماعت ملتوی

30 منٹ ago
بچوں کی طرح انجکشن سے ڈرنے والا ادھیڑ عمر شخص۔۔ مزاحیہ ویڈیو –
Ary News

بچوں کی طرح انجکشن سے ڈرنے والا ادھیڑ عمر شخص۔۔ مزاحیہ ویڈیو –

51 منٹ ago
انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 73 ہوگئی
Geo News

انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 73 ہوگئی

3 گھنٹے ago
بادلوں‌ کے اوپر سے دبئی کا نظارہ، شیخ ہمدان نے زبردست ویڈیو شیئر کردی –
Ary News

بادلوں‌ کے اوپر سے دبئی کا نظارہ، شیخ ہمدان نے زبردست ویڈیو شیئر کردی –

3 گھنٹے ago
وادی کالام میں اسنو جیپ ریلی، برفیلے ٹریک پر ڈارئیورز کی مہارت سے شائقین بھی حیران
Geo News

وادی کالام میں اسنو جیپ ریلی، برفیلے ٹریک پر ڈارئیورز کی مہارت سے شائقین بھی حیران

5 گھنٹے ago
ن لیگ اور پی پی نے 4 سال سے اپنے کھاتوں کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں: پی ٹی آئی رہنما
Geo News

ن لیگ اور پی پی نے 4 سال سے اپنے کھاتوں کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں: پی ٹی آئی رہنما

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ڈیوک اورکوکوبرا بال کا فرق بتا دیا

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ڈیوک اورکوکوبرا بال کا فرق بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information