• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعرات, 21 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار 92 News

فیصل آباد اور پشاور چیمبر، کراچی کی تاجر برادری نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, کاروبار
1 min read
0 0
0
فیصل آباد اور پشاور چیمبر، کراچی کی تاجر برادری نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد اور پشاور چیمبر اور کراچی کی تاجر برادری نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا جبکہ لاہور اور اسلام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بجٹ کو موجودہ حالات کے مطابق متوازن قرار دیا ہے، سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان مسترد کردیا۔

فیصل آباد کے صنعت کاروں نے بجٹ مسترد کر دیا، صدر چیمبر آف کامرس راؤ سکندر اعظم اور دیگر کا کہنا تھا حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو کوئی ریلیف نہیں دیا، بجلی، گیس کی قیمتوں میں کمی نہ سیلز ٹیکس ختم کیا۔

سرحد چیمبر آف کامرس کے صدر مقصود انور نےکہا بجٹ میں غریب کیلئے کچھ نہیں، سرکاری ملازمین کے ساتھ زیادتی کی گئی، حکومت خود بجٹ کو خسارے کا بجٹ کہہ رہی ہے،ڈر ہے 6 ماہ بعد نظرثانی شدہ بجٹ نہ آجائے۔

اسلام آباد ایوان صعنت و تجارت کے صدر احمد وحید نے کہا بجٹ میں صنعتوں کوریلیف دینے سے مہنگائی میں کمی ہوگی، کاروبار دوست بجٹ پیش کیا گیا، کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی کم کی گئی۔

صدر لاہور چیمبر شیخ عرفان اقبال نے کہا موجودہ حالات میں بجٹ پیش کرنا آسان نہیں تھا، حکومت نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، شرح سود مزید کم کرنی چاہئے تھی، ایف بی آر کا ہدف کم ہونا چاہئے تھا۔

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار اور دیگر عہدہدران نے کہا حکومت نے کسٹم ڈیوٹی کم کردی، بظاہر تو ریلیف نظر آرہا ہے، بجٹ کو زیادہ منفی یا مثبت نہیں کہا جاسکتا، پوشیدہ چیزیں سامنے آئیں گی تو پتہ چلے گا۔

کراچی کی تاجر برادری نے بجٹ مسترد کردیا، زبیر موتی والا نے کہا ٹیکسٹائل صنعت کو نظر انداز کردیا گیا، موجودہ صورتحال میں بجٹ پیش نہیں کرنا چاہئے تھا، حکومت پچھلا ہدف بھی حاصل نہیں کرسکی۔

تاجر رہنما کاشف چودھری نے کہا تاجر برادری کو عملا بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، نعیم میر نے کہا چھوٹے کاروبار کو نظرانداز کردیا گیا، ناکام حکومت کرونا کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنظیموں نے بجٹ پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا پنشن اور  تنخواہ میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ حیرن کن ہے،حکومت نے36 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کے زخموں پر نمک چھڑکا۔

Previous Post

بین اسٹوکس ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

Next Post

فیصل آباد میں کورونا وائرس سے دو اے ایس ایف اہلکار جاں بحق

Related Posts

برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ
Geo News

برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ

12 منٹ ago
اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا
Such News

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا

2 گھنٹے ago
’مریم نے بھارت اور اسرائيل کے جن دو افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی نکلے‘
Geo News

’مریم نے بھارت اور اسرائيل کے جن دو افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی نکلے‘

2 گھنٹے ago
عالمی اقتصادی فورم کا عوام کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستانی ادارے سے معاہدہ
Such News

عالمی اقتصادی فورم کا عوام کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستانی ادارے سے معاہدہ

4 گھنٹے ago
بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
Geo News

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

4 گھنٹے ago
ٹرمپ کے جانے کے بعد امریکی کرنسی بھی آسمان کو پہنچ گئی۔۔ ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ
Qudrat Newa

ٹرمپ کے جانے کے بعد امریکی کرنسی بھی آسمان کو پہنچ گئی۔۔ ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
فیصل آباد میں کورونا وائرس سے دو اے ایس ایف اہلکار جاں بحق

فیصل آباد میں کورونا وائرس سے دو اے ایس ایف اہلکار جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 21st 2021, جمعرات
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information