• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Geo News

قومی ٹیم کے مزید 3 کرکٹر بدھ کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
قومی ٹیم کے مزید 3 کرکٹر بدھ کو انگلینڈ روانہ ہوں گے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 تینوں کھلاڑی اور ٹیم مساجر دو بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ جانے کے اہل ہوئے ہیں،فوٹو:فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑی اور مساجر بدھ کی صبح انگلینڈ روانہ ہوں گے جنہیں ووسٹر میں کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

8 جولائی کو روانہ ہونے والے تیسرے گروپ میں قومی کرکٹر حیدر علی ، عمران خان سینئر اور کاشف بھٹی شامل ہیں جب کہ قومی ٹیم کے مساجر ملنگ علی بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ جائیں گے۔

 تینوں کھلاڑی اور ٹیم مساجر دو بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ جانے کے اہل ہوئے ہیں،کھلاڑی نجی ائیرلائن کے ذریعے براستہ دبئی لندن پہنچیں گے اور لندن سے 4 رکنی دستہ بس پر ووسٹر روانہ ہوگا۔

انگلینڈ پہنچنے پر کھلاڑیوں اور مساجر کی دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ کی جائے گی اور کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کھلاڑی ٹیم کو جوائن کر سکیں گے۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹرز اور مساجر دو بار کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے تاخیر سے جا رہے ہیں جب کہ اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولر حارث رؤف واحد کھلاڑی ہیں جو ابھی تک مہلک کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور انہیں دو بار کوویڈ19 ٹیسٹ نیگیٹو آنے کے بعد انگلینڈ بھیجا جائے گا.

سیریز کے لیے انگلینڈ جانے والا یہ تیسرا گروپ ہو گا، گذشتہ روز چھ کھلاڑی پر مشتمل دوسرا گروپ وورسٹر میں قومی ٹیم کو جوائن کر چکا ہے۔

اسکواڈ مکمل ہونے کے بعد ووسٹر میں کھلاڑیوں کی تعداد کا فیصلہ کیا جائے گا اس وقت انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کے 27 کھلاڑی ہیں جب کہ شعیب ملک اور حارث رؤف نے ابھی انگلینڈ جانا ہے۔

Previous Post

بارشوں کے باعث سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

Next Post

لاہور قلندرز نے ورچوئل ہائی پرفارمنس سینٹر کا آغاز کر دیا

Related Posts

بھارتی نژاد کمالہ ہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور سیاہ فام نائب صدر
Geo News

بھارتی نژاد کمالہ ہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور سیاہ فام نائب صدر

33 منٹ ago
ڈلیوری بوائے نے آرڈر منسوخ کرکے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل
Ary News

ڈلیوری بوائے نے آرڈر منسوخ کرکے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

55 منٹ ago
کورونا ویکسین مفت اور 18سال سے زائد عمرکے افراد کو ہی لگےگی، ڈاکٹر فیصل سلطان
Geo News

کورونا ویکسین مفت اور 18سال سے زائد عمرکے افراد کو ہی لگےگی، ڈاکٹر فیصل سلطان

2 گھنٹے ago
جنات انسان کی کیسے مدد کرتے ہیں؟ خاتون کے ساتھ پیش آنے والا سنسنی خیز واقعہ –
Ary News

جنات انسان کی کیسے مدد کرتے ہیں؟ خاتون کے ساتھ پیش آنے والا سنسنی خیز واقعہ –

3 گھنٹے ago
سندھ ہائی کورٹ نے فنانس ایکٹ 2017 کی سیلز ٹیکس ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا
Geo News

سندھ ہائی کورٹ نے فنانس ایکٹ 2017 کی سیلز ٹیکس ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا

5 گھنٹے ago
کتا سمجھ کر پالا جانے والا جانور بعد میں کیا نکلا؟ مالک خوفزدہ –
Ary News

کتا سمجھ کر پالا جانے والا جانور بعد میں کیا نکلا؟ مالک خوفزدہ –

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
لاہور قلندرز نے ورچوئل ہائی پرفارمنس سینٹر کا آغاز کر دیا

لاہور قلندرز نے ورچوئل ہائی پرفارمنس سینٹر کا آغاز کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information