• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 16 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Such News

قومی ٹیم کے چھ کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, کھیل
1 min read
0 0
0
قومی ٹیم کے چھ کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 قومی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ ہوگیا، کورونا ٹیسٹ  منفی آنے والے 6کھلاڑی لاہور سے مانچسٹر کیلئے روانہ ہوگئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے6کھلاڑی براستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے، انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس وورسٹر روانہ ہوجائیں گے،جہاں ای سی بی ٹیسٹنگ پروگرام کے زیر اہتمام کوویڈ19 ٹیسٹنگ میں منفی رزلٹ دینے پر انہیں اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ شامل کرلیا جائے گا۔

ان کھلاڑیوں نے ٹیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسکواڈ کا حصہ بننے کی بہت خوشی ہے اور توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے دورہ انگلینڈ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

واضح رہے کہ تمام کھلاڑیوں کی کورونا ری ٹیسٹنگ29 جون کو ہوئی تھی، اس سے پہلے 26جون کو ان6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا جبکہ مذکورہ کھلاڑیوں کا پہلا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

خیال رہے کہ محمد حفیظ ان کھلاڑیوں میں شامل تھے جن کا پی سی بی کی جانب سے کیے گئے کورونا ٹیسٹ کے دوران نتیجہ مثبت آیا تھا تاہم اس کے اگلے ہی دن انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا تھا کہ ان کا اور اہلخانہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

اس سے قبل 25 جون کو قومی ٹیمن کے پہلے اسکواڈ نے لاہور ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے میں مانچسٹر کے لیے اڑان بھری تھی، اسکواڈ میں 20 کھلاڑی اور 11 مینجمنٹ کے اراکین شامل تھے

install suchtv android app on google app store

Previous Post

کووڈ 19 کے سب سے جان لیوا پہلو کی ممکنہ وجہ دریافت

Next Post

دریافت گیس کی کمرشل پیداوار کا آغاز، ملکی معیشت کیلئے اہم خبر

Related Posts

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ
Geo News

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

39 منٹ ago
سنیل گواسکر کی تنقید پرروہت شرما بول پڑے
Ary News

سنیل گواسکر کی تنقید پرروہت شرما بول پڑے

1 گھنٹہ ago
پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ میں سندھ، سدرن پنجاب اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
Qudrat News

پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ میں سندھ، سدرن پنجاب اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2 گھنٹے ago
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
Geo News

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

2 گھنٹے ago
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے لیے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان
Ary News

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے لیے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان

3 گھنٹے ago
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
Qudrat News

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
دریافت گیس کی کمرشل پیداوار کا آغاز، ملکی معیشت کیلئے اہم خبر

دریافت گیس کی کمرشل پیداوار کا آغاز، ملکی معیشت کیلئے اہم خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 16th 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information