• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Ary News

قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ –

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, کھیل
1 min read
0 0
0
قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ –
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور : انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا دوسرا گروپ لاہور سے مانچسٹر روانہ ہوگئی ہے، گروپ میں 6گھلاڑی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  قومی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ ہوگیا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے6کھلاڑی لاہور سے مانچسٹر کیلئے روانہ ہوگئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے6کھلاڑی براستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے، انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس وورسٹر روانہ ہوجائیں گے،جہاں ای سی بی ٹیسٹنگ پروگرام کے زیراہتمام کوویڈ19 ٹیسٹنگ میں منفی رزلٹ دینے پر انہیں اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ شامل کرلیا جائے گا۔

ان کھلاڑیوں نے ٹیم میں شمولیت پر خوشی ا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسکواڈ کاحصہ بننے کی بہت خوشی ہے اور توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے دورہ انگلینڈ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

واضح رہے کہ تمام کھلاڑیوں کی کرونا ری ٹیسٹنگ29 جون کو ہوئی تھی، اس سے پہلے 26جون کو ان6 کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا تھا جبکہ مذکورہ کھلاڑیوں کا پہلا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

خیال رہے کہ محمد حفیظ ان کھلاڑیوں میں شامل تھے جن کا پی سی بی کی جانب سے کیے گئے کرونا ٹیسٹ کے دوران نتیجہ مثبت آیا تھا تاہم اس کے اگلے ہی دن انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا تھا کہ ان کا اور اہلخانہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

اس سے قبل 25 جون کو قومی ٹیمن کے پہلے اسکواڈ نے لاہور ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے میں مانچسٹر کے لیے اڑان بھری تھی، اسکواڈ میں 20 کھلاڑی اور 11 مینجمنٹ کے اراکین شامل تھے۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

کرونا نہ ہوتا تو کئی بار پاکستان کا دورہ کرچکی ہوتی، حلیمہ سلطان

Next Post

بحرین میں قرنطینہ کی خلاف وزری کورونا مریضوں کو مہنگی پڑ گئی –

Related Posts

جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان:پروٹیز کرکٹر سکیورٹی کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
Qudrat News

جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان:پروٹیز کرکٹر سکیورٹی کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

36 منٹ ago
جنوبی افریقی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
Ary News

جنوبی افریقی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

2 گھنٹے ago
ساجد خان کا خواب پورا ہوگیا
Ary News

ساجد خان کا خواب پورا ہوگیا

4 گھنٹے ago
نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کی بہت سے وجوہات تھیں، مصباح الحق
Ary News

’مصباح نے زیادہ عہدے لیکر غلط کیا، چیف سلیکٹر کو چاہیے سوچ سمجھ کر فیصلے لیں‘

6 گھنٹے ago
موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر ڈٹ گئے
Ary News

موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر ڈٹ گئے

9 گھنٹے ago
کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی کراچی میں پریکٹس
Qudrat News

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی کراچی میں پریکٹس

9 گھنٹے ago
Load More
Next Post
بحرین میں قرنطینہ کی خلاف وزری کورونا مریضوں کو مہنگی پڑ گئی –

بحرین میں قرنطینہ کی خلاف وزری کورونا مریضوں کو مہنگی پڑ گئی -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information