قومی کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں

قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے بتایا کہ ان کی والدہ کا آج دوپہر میں انتقال ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نماز جنازہ کب اور کہاں ہوگی، اس سے متعلق  وہ جلد آگاہ کردیں گے۔

اظہر علی نے درخواست بھی کی کہ نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کورونا ایس او پیز پہ ضرور عمل کریں اور ان کی والدہ کے لیے دعا کریں۔

About Bol News

Avatar

Check Also

سفارتخانے کی ہدایت کے باوجود بیشتر فرانسیسی شہریوں کا پاکستان چھوڑنے سے انکار

فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں اور پاکستان میں کام کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے