لاہور:سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی

لاہور کے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی کیمیکل فیکٹری میں صبح 6 بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

بارہ فائرٹینڈر اور 35 اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم کیمیکل کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔

اس ضمن میں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے علاقے میں 3 دھماکے سنے گئے ہیں۔

فیکٹری کی چھت بھی گرپڑی۔۔ شعلوں نے قریبی فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا – Ummat News

پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے آج بلائے جانے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے