لاہورکی یونیورسٹی میں کوروناویکسین کی تیاری، جانوروں پر ٹرائل کی اجازت مل گئی

کوروناویکسین یونیورسٹی کی مائیکروبیالوجی لیب میں تیارکی جارہی ہے، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز،فوٹو: فائل

لاہور کی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں تیار کی جارہی کورونا ویکسین کو جانوروں پر ٹرائل کی اجازت مل گئی۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ماہرین6 ماہ سےکورونا ویکسین کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں، ٹرائل کے لیے حکومت کی اجازت کے منتظر تھےجواب مل گئی ہے۔

انتظامیہ کاکہنا ہےکہ پنجاب حکومت نے یونیورسٹی کو جانوروں پر ٹرائل کی اجازت دی ہے، جانوروں پرٹرائل کی کامیابی کےبعدکلینیکل ٹرائل کیاجائےگا۔

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزکے مطابق کوروناویکسین یونیورسٹی کی مائیکروبیالوجی لیب میں تیارکی جارہی ہے۔

About Geo News

Geo News

Check Also

جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے نشان نہیں مٹائے جاسکتے، مریم نواز – Pakistan

لاہور:مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دس سال کہیں بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے