• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعرات, 21 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Abb Takk News

لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, کاروبار
1 min read
0 0
0
لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (05 جولائی 2020) ریلوے انتظامیہ نے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور براستہ فیصل آباد کے درمیان چلنے والی ٹرین شالیمار ایکسپریس کو 15 جولائی سے بند کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق شالیمار کی جگہ کراچی سیہون شریف سیکشن ایم ایل ٹو پر موہنجو داڑو ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شالیمار ایکسپریس ٹرین سے صبح کے اوقات میں لاہور سے بذریعہ فیصل آباد، ملتان، لودھراں، رحیم یار خان، بہاولپور، سمہ سٹہ، نوابشاہ، حیدرآباد سے کراچی جاتی تھی۔

شالیمار ایکسپریس کی بندش پر تاجر برادری اور مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے تاہم ریلوے انتظامیہ نے شالیمار ایکسپریس ٹرین کو بند کرنے کیلئے رپورٹ تیار کی ہے۔

ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ وزیر ریلوے کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا تھا۔

Previous Post

پی ٹی آئی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت کیوں ختم کردی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

Next Post

انگلینڈ میں ہوٹل، ریستوران اور پَب دوبارہ کُھل گئے

Related Posts

برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ
Geo News

برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ

57 منٹ ago
اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا
Such News

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا

3 گھنٹے ago
’مریم نے بھارت اور اسرائيل کے جن دو افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی نکلے‘
Geo News

’مریم نے بھارت اور اسرائيل کے جن دو افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی نکلے‘

3 گھنٹے ago
عالمی اقتصادی فورم کا عوام کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستانی ادارے سے معاہدہ
Such News

عالمی اقتصادی فورم کا عوام کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستانی ادارے سے معاہدہ

5 گھنٹے ago
بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
Geo News

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

5 گھنٹے ago
ٹرمپ کے جانے کے بعد امریکی کرنسی بھی آسمان کو پہنچ گئی۔۔ ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ
Qudrat Newa

ٹرمپ کے جانے کے بعد امریکی کرنسی بھی آسمان کو پہنچ گئی۔۔ ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
انگلینڈ میں ہوٹل، ریستوران اور پَب دوبارہ کُھل گئے

انگلینڈ میں ہوٹل، ریستوران اور پَب دوبارہ کُھل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 21st 2021, جمعرات
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information